ETV Bharat / state

انسفلائٹس کو لیکر الرٹ - الرٹ

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں میں انسفلائٹس یعنی چمکی بخار کو لیکر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

انسفلائٹس کو لیکر الرٹ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:33 PM IST

محکمہ صحت نے تمام پبلک ہیلتھ سینٹر اور ضلع اسپتال میں آنے والے بخار کے مریضوں کو انسفلائٹس سے متعلق طبی جانچ کروائی جا رہی ہے۔ جس سے بہار کی طرح چمکی بخار کا قہر نہ پھیلے۔

انسفلائٹس کو لیکر الرٹ، متعلقہ ویڈیو

دراصل بہار میں انسفلائٹس کا قہر پھیلا ہوا ہے، جس میں ابھی تک سینکڑوں بچوں کی چمکی بکار سے موت ہو گئی ہے۔

شاہجہاں پور میں محکمہ صحت نے اس طرح کی جان لیوا بیماری سے بچنے کے لیے ضلع میں الرٹ جاری کیا ہے۔

اس معاملے میں چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر آر پی راوت کا کہنا ہے کہ ضلع کے 15 بلاک جہاں پر سی ایچ سی ہیں اور ضلع اسپتال ہیں۔ جس میں انسفلائٹس کو لیکر الرٹ جاری کر رکھا ہے۔ یہاں پر آنے والے مریضوں کی بخار سے متاثر لوگوں کی انسفلائٹس کی جانچ کی جا رہی ہے۔

جس مین ایک سلائڈ بنائی جاتی ہے اور متعدد افراد کی جانچ کی جاتی ہے۔ضلع میں اس کی ادویات دستیاب ہیں اور چمکی بخار کو لیکر پوری طرح سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

Intro:
स्लग -इंसेफेलाइटिस को लेकर अलर्ट जारी

एंकर यूपी के शाहजहांपुर में इंसेफेलाइटिस यानी चमकी बुखार को लेकर अलर्ट जारी किया गया है यहां स्वास्थ्य विभाग ने सभी सामुदायिक स्वास्थ्य केंद्र और जिला अस्पताल में आने वाले सभी बुखार के मरीजों की इंसेफेलाइटिस से संबंधित जांच करवाई जा रही है जिससे बिहार राज्य की तरह चमकी बुखार का कहर जिले में ना फैले

Body:दरअसल बिहार में इंसेफेलाइटिस का कहर फैला हुआ है जिसमें अभी तक कई लोगों की चमकी बुखार से मौत हो गई है शाहजहांपुर में स्वास्थ्य विभाग ने इस तरह की जानलेवा बीमारी से बचने के लिए जिले में अलर्ट जारी किया है जिसके तहत जिले में जिले के सभी सामुदायिक स्वास्थ्य केंद्रों समेत जिला अस्पताल में बुखार से पीड़ित मरीज की इंसेफेलाइटिस के लक्षणों की जांच की जा रही है

वाइट डॉक्टर आर पी रावत मुख्य चिकित्सा अधीक्षक शाहजहांपुर

Conclusion:इस मामले में सीएमओ मुख्य चिकित्सा अधीक्षक डॉ आर पी रावत का कहना है कि जिले में 15 ब्लॉक जहां पर सीएससी हैं सामुदायिक स्वास्थ्य केंद्र हैं तथा जिला अस्पताल है जिसमें इंसेफेलाइटिस को लेकर अलर्ट जारी कर रखा है यहां पर आने वाले सभी मरीज जिनको चाहे जैसा भी बुखार हो बुखार से पीड़ित मरीज की इंसेफेलाइटिस की जांच कराई जाती है जिसमें एक स्लाइड बनाई जाती है और कई जांच की जाती हैं जिले में सभी दवाइयां उपलब्ध हैं और चमकी बुखार को लेकर पूरी तरीके से अलर्ट घोषित है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.