ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اب 8751 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 5:18 PM IST

ریاست میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کو روکنے کے لئے حکومت اترپردیش مختلف انتظامات کر رہی ہے۔

آج کورونا وائرس سے متاثرہ 22 نئے مریضوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔

کے جی ایم یونیورسٹی نے اب تک 1800 کورونا کے نمونوں کی جانچ کی۔ جس میں کورونا کے 22 نئے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔

یہ تمام مریض اتر پردیش کے مختلف اضلاع سے آئے ہیں ، ان سب کے نمونے گذشتہ دنوں کے جی ایم یونیورسٹی میں بھیجے گئے تھے۔

یہ تعداد مختلف اضلاع کی سطح پر درج ذیل ہے:

  • لکھنؤ 02
  • انناؤ 01
  • ہردوئی 16
  • سنبھل 03

اس کے بعد لکھنؤ ، انناؤ ، ہردوئی سنبھل کے متعلقہ علاقہ کو ریڈ زون میں تبدیل کر دیا گیاہے۔

ان تمام مریضوں کی شناخت کے ساتھ ہی ہی ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8751 ہوگئی ہے۔

اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ 5176 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ،جب کہ 229 افراد اس وبا سے ریاستی سطح پر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.