ETV Bharat / state

مظفر نگر:غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتار

ضلع مظفر نگر کے چرتھوال تھانہ علاقے کے گاؤں رونی ہرجی پورسےپولیس نے غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتارکرلیا

مظفر نگر:غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتار
مظفر نگر:غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتار
author img

By

Published : May 10, 2020, 11:06 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے چرتھوال تھانا علاقے کے گاؤں رونی ہرجی پور سے مخبر کی اطلاع پر غیر قانونی شراب بناتے ہوئے ایک شراب اسمگلروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کی ایک ہفتے میں یہ پانچویں بڑی کامیابی ہے۔ جن کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی شراب برآمد کی ہے۔

مظفر نگر:غیرقانونی شراب اسمگلنگ کے الزام میں ایک گرفتار
ملزم شراب میں یوریا ڈال کر اس کی شدت میں اضافہ کرکے فروخت کا کام کرتا تھا۔ گرفتار ہونےو الےملزم کی شناخت انیل کے طور پرہوئی ہے۔

چھاپہ ماری کے دوران پولیس نے شراب اسملگر کے پاس سے 30 لیٹر کچی شراب،1.5 کیلوگرام یوریا برآمد کیا ہے۔ اس کے علاوہ شراب بنانے کا سامان (پلاسٹک کے کین بالٹی ، پائپ وغیرہ) برآمد کیے ہے.شراب سمگلر اپنے گھر میں ہی غیر کنونی شراب بنانے کا کام کرتا تھا۔ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.