ETV Bharat / state

مذہبی رہنماؤں نے ضلع انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرنے کی کرائی یقین دہانی

کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اور شہر کے بیشتر علاقے کنٹینمنٹ زون ہونے کی وجہ سے میرٹھ ضلع انتظامیہ نے شہر کے کنٹینمنٹ اور بفر زون میں ابھی بازار اور شاپنگ مال کے ساتھ ہی عبادت گاہوں کو بھی کھولنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:00 PM IST

مذہبی رہنماؤں نے ضلع انتظامیہ کے فیصلے اور ہدایات پر عمل کرنے کی کرائی یقیندہاني

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں کنٹینمنٹ اور بفر زون میں آنے والے مندر مسجد چرچ اور گرو دوارو ں کے لیے لاک ڈاؤن والی شرائط برقرار رہیگی کنٹینمنٹ اور بفر زون کے باہر عبادت گاہوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی شرط کے ساتھ ہی کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ،

وہیں مختلف مذاھب مذہبی رہنماؤں نے ضلع انتظامیہ کے فیصلے اور ہدایات پر عمل کرنے کی یقین دھانی کراتے ہوئے کچھ اور رعایت دیے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
مغریبی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں كورونا انفیکشن کے بڑ ھتے خطرے کے پیش نظر میرٹھ شہر كو ابھی رعایت نہ دیے جانے سے شہر کے علما ء اور دهرم گرو میں مایوسی دیکھی جا رہی ہے ۔ان کا ماننا بی کہ اگر انتظامیہ کی گائڈ لائین پر عمل کیا جایے تو ہم جلد ہی مندر مسجد میں پھر سے عبادت کی جا سکتی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.