ETV Bharat / state

اترپردیش: رکشا بندھن کے موقع پر خواتین کو وزیر اعلیٰ کا تحفہ

بھائی بہن کے تہوار رکشا بندھن کے موقع پر اترپردیش حکومت نے خواتین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے آج کے دن بسوں میں سفر کرنا مفت کر دیا ہے۔

اترپردیش: رکشا بندھن کے موقع پر خواتین کو وزیر اعلیٰ کا تحفہ
اترپردیش: رکشا بندھن کے موقع پر خواتین کو وزیر اعلیٰ کا تحفہ
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 7:29 AM IST

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رکشا بندھن کے تہوار پر خواتین کے لئے مفت بس خدمات شروع کر کے بڑا تحفہ دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ برس بھی راکھی کے دن روڈ ویز کی سبھی طرح کی بسوں میں مفت سفر کی سوغات دی گئی تھی۔ مفت سفر دو اگست کی رات 12 بجے سے تین اگست کی رات 12 بجے تک کیا جا سکتا ہے۔

رکشا بندھن کے موقع پر خواتین کو وزیر اعلیٰ کا تحفہ

یہ بھی پڑھیں

کووند نے ملک کے باشندوں کو رکشا بندھن کی مبارکباد دی

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سبھی اعلی افسران کو ہدایت دی ہے کہ رکشا بندھن کے موقع پر کووڈ 19 کے پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئے۔

واضح رہے کہ رکشا بندھن کے دن مفت سفر کی شروعات تین برس قبل ہوئی تھی، جو بدستور جاری ہے۔ حالانکہ امسال کورونا وبا کے چلتے زیادہ سفر کرنا خطرناک ہے کیونکہ مفت سفر میں مزید بھیڑ ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.