ETV Bharat / state

امروہہ میں کورونا مریضوں کی تعداد ہوئی سات - امروہہ میں کورونا مریضوں کی تعداد ہوئی سات

امروہہ ضلع میں پانچ کورونا مثبت مریض ملنے سے محکمہ صحت میں افرا تفری مچ گئی ہے ۔ تمام مریضوں کو مراد آباد کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ امروہہ ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

امروہہ میں کورونا مریضوں کی تعداد ہوئی سات

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 1:32 PM IST

اتر پردیش کے امروہہ ضلع میں کورونا کی تحقیقات کے لئے بھیجے گئے 67 افراد کے نمونوں میں سے پانچ افراد کی رپورٹ مثبت ہونے کی وجہ سے محکمہ صحت میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ ضلع امروہہ میں کورونا کے مثبت مریضوں کی تعداد اب بڑھ کر 7 ہوگئی ہے۔

امروہہ میں کورونا مریضوں کی تعداد ہوئی سات
کورونا کی جانچ پڑتال کے لئے امروہہ ضلع سے میرٹھ کے میڈیکل کالج میں 67 افراد کے نمونے بھیجے گئے جس میں 4 اپریل کو بھیجا گیا کورونا کے 2 مثبت ہونے کی وجہ سےمحکمہ صحت تشویش میں مبتلا ہو ہوگیا تھا۔اب ضلع میں باقی 5 لوگوں کی رپورٹ مثبت اطلاعات کی وجہ سے محکمہ صحت کی فکر بڑ گئی ہے۔ پانچوں مثبت مریضوں میں دو بھائی ہیں جو ضلع امروہہ کے تھانہ گجرولا کے رہائشی ہیں اور یہ دہلی کے مرکز میں شامل ہوئیں تھے جس کے بعد ان کا سراغ لگا اور ان کو ائسولٹ کردیا گیا۔

وہی دو افراد گجرات سے امروہہ آئے تھے ، ان کا سراغ لگا اور پولیس ٹیم نے انھیں بھی ایسولٹ کردیا تھا جبکہ ایک مریض امروہہ کا رہنے والا ہے۔

فی الحال ، محکمہ صحت نے علاج کے لئے پانچوں کورونا مریضوں کو ضلع مراد آباد کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا ہے اور مثبت مریضوں کے ساتھ رابطے میں آنے والے لوگوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

محکمہ صحت کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر میگھ سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا میں پانچ افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔اس کے بعد اب ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.