ETV Bharat / state

مظفر نگر پیپر فیکٹری میں لگی آگ سے لاکھوں کے نقصان

ضلع مظفر نگر میں نیو منڈی کے علاقے سلور پلس پیپر مل کے ویسٹ پیپر میں دیر رات اچانک آگ لگنے سے ہلچل مچ گئی ۔

مظفر نگر پیپر فیکٹری میں لگی آگ سے لاکھوں کے نقصان
مظفر نگر پیپر فیکٹری میں لگی آگ سے لاکھوں کے نقصان
author img

By

Published : May 9, 2020, 6:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع ایک پیپر فیکٹری میں آگ لگانے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔ فیکٹری کے کارکنوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی ۔

مظفر نگر پیپر فیکٹری میں لگی آگ سے لاکھوں کے نقصان

اسی واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم بھی موقع پر پہنچی اور کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا ۔جب تک آگ پر قابو پایا گیا تب تک ویسٹ پیپر میں لگی آگ کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا۔

تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔ اس دوران فائر بریگیڈ کے آفیسر راما شنکر تیواری نے بتایا کہ فیکٹری بند تھی اور ویسٹ پیپر میں اچانک آگ لگی۔جسے کافی کوشش کے بعد بجھا دیا گیا ، آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ویسے جہاں تک ممکن ہو یا تو کسی نے سگریٹ نوشی یا کسی آتشی مادہ کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔یہ ابھی بھی تفتیش کا معاملہ ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.