ETV Bharat / state

اتر پردیش: ایس ڈی ایم اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازعہ ختم

اتر پردیش کے مئو ضلع میں ایک کورونا پازیٹو مریض سامنے آنے کے بعد کوپاگنج قصبہ کو ہاٹ اسپاٹ قرار دے دیا گیا۔

اتر پردیش: ایس ڈی ایم اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازعہ ختم
اتر پردیش: ایس ڈی ایم اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازعہ ختم
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 2:57 PM IST

یہاں محکمہ صحت کی 34 ٹیموں کے ذریعہ ڈور ٹو ڈور سروے کا کام جاری ہے۔

اسی دوران کسی مسئلے پر ٹرینی آئی اے ایس اتل وتس جو کہ ایس ڈی ایم صدر کے عہدے پر فائز ہیں اور سروے ٹیم میں شامل ڈاکٹروں کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا۔

ڈاکٹروں نے ایس ڈی ایم صدر مئو پر بدتمیزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سروے کا کام کرنے سے انکار کردیا۔

ہاٹ اسپاٹ قرار دئے گئے کوپاگنج قصبہ میں صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی۔

ضلع مجسٹریٹ گیان پرکاش ترپاٹھی نے سروے سے منسلک تمام افسران کی ہنگامی میٹنگ منعقد کر اس مسئلے کو حل کرایا۔

کلکٹریٹ مئو میں منعقد میٹنگ کے بعد سروے ٹیم معمول کے مطابق دوبارہ کارفرما ہو گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.