اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 7,042 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 95 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 29 ہے۔
لکھنؤ میں 36,036
کانپور نگر میں 18,745
پریاگ راج میں 13,142
گورکھپور میں 12,045
وارانسی میں 10,055
غازی آباد میں 9,999
نوئیڈا میں 9,605
مراد آباد میں 6,334
علی گڑھ میں 5,866
میرٹھ میں 5,834
سہارنپور میں 5,383
بارہ بنکی میں 4,709
جونپور میں 4,161
رام پور میں 4,119
آگرہ میں 3,733
صوبے میں اب تک 2 لاکھ 21 ہزار 506 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:
ملک بھر میں کورونا کے 96،551 کیسز
کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 4,206 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 504
لکھنؤ میں 480
وارانسی میں 198
پریاگ راج میں 197
گورکھپور میں 170
میرٹھ میں 159
بریلی میں 127
مراد آباد میں 116
آگرہ میں 111
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 66,317 ہیں،
لکھنؤ میں 8,919
کانپور میں 4,427
پریاگ راج میں 3,692
وارانسی میں 1,985
بریلی میں 1,872
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔