ETV Bharat / state

اترپردیش: کورونا کے 64 ہزار سے زائد ایکٹیو کیسز - کورونا کے 64 ہزار

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 2 لاکھ 85 ہزار 184 افراد مثبت ہو گئے ہیں، جبکہ 4,112 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

coronavirus
کورونا
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 4:33 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 6,711 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 66 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 184 ہے۔

لکھنؤ میں 35,202

کانپور نگر میں 18,324

پریاگ راج میں 12,646

گورکھپور میں 11,365

وارانسی میں 9,880

غازی آباد میں 9,820

نوئیڈا میں 9,364

مراد آباد میں 6,191

علی گڑھ میں 5,673

میرٹھ میں 5,645

سہارنپور میں 5,255

بارہ بنکی میں 4,595

جونپور میں 4,135

رام پور میں 4,065

آگرہ میں 3,642

صوبے میں اب تک 2 لاکھ 16 ہزار 901 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 26,046

کانپور سے 13,580

غازی آباد سے 8,151

گورکھپور سے 8,706

نوئیڈا سے 7,612

مراد آباد سے 4,805

جونپور سے 3,575

آگرہ سے 2,769

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 4,112 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 496

لکھنؤ میں 469

وارانسی میں 194

پریاگ راج میں 193

گورکھپور میں 164

میرٹھ میں 154

بریلی میں 127

مراد آباد میں 113

آگرہ میں 111
مزید پڑھیں:

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 64,028 ہیں۔

لکھنؤ میں 8,606

کانپور میں 4,248

پریاگ راج میں 3,535

وارانسی میں 1,932

بریلی میں 1,787

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.