ETV Bharat / state

پرائمری اسکول کے طلبا کھدر پہنیں گے

بنکروں کی صنعت اور کھادی پروڈکٹس کو فروغ دینے کے لئے اتر پردیش کی یوگی حکومت نے بڑی پہل کی ہے۔

اب بیسک تعلیم کے طلبہ پہنیں گے کھادی کی ڈریس، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:32 PM IST

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اتر پردیش کے طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اب بیسک تعلیم کے طلبہ پہنیں گے کھادی کی ڈریس، متعلقہ ویڈیو
ریاست کے چار اضلاع کے سات بلاک کے اسکولی طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرائی جا چکی ہے۔ ابھی اس کے نتائج کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ اگر اس عمل کے نتائج بہتر رہے تو جلد ہی تمام طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرائی جائے گی۔کھادی کی ڈریس فراہم کرانے کا مقصد طلبہ کی صحت کو بھی درست کرنا ہے۔ کیوں ابھی طلبہ کو جو ڈریس مہیا کرائی جا رہی ہے۔ اس میں پولسٹر کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ جو صحت کے لئے مناسب نہیں ہے۔

Intro:اب محکمہ بیسک تعلیم کی جانب سے چلائے جانے والے اسکولی طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرائی جائے گی۔ فل الحال ریاست کے 4 اضلاع کے 7 بلاک میں پائیلیٹ پروجیکٹ کے طور پر اسکولی طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرائی جا چکی ہے۔ اگر اس کے نتائج درست رہے تو جلد ہی تمام طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرائی جائے گی۔

Body:بنکروں کی صنعت اور کھادی پروڈکٹس کو فروغ دینے کے لئے یوپی کی یوگی حکومت نے بڑی پہل کی ہے۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست کے 4 اضلاع کے 7 بلاک کے اسکولی طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرائی جا چکی ہے۔ ابھی اس کے نتائج کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ اگر اس عمل کے نتائج بہتر رہے تو جلد ہی تمام طلبہ کو کھادی کی ڈریس فراہم کرائی جائے گی۔ کھادی کی ڈریس فراہم کرانے کا ایک مقصد طلبہ کی صیحت کو بھی درست کرنا ہے۔ کیوں ابھی طلبہ کو جو ڈریس مہیہ کرائی جا رہی ہے۔ اس میں پولسٹر کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ جو صیحت کے لئے مناسب نہیں مانی جاتی ہے۔
بائیٹ انوپما جائیسوال، وزیر محکمہ بیسک تعلیم یوپی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.