ETV Bharat / state

روح افزا کی قلت، افطار کا مزہ پھیکا

رمضان کا آخری عشرے کا آغاز ہو گیا ہے، لیکن بازار میں روح افزا دستیاب نہیں ہے۔ کئی کمپنیوں نے روح افضا کے متبادل کے طور پر روح افضا سے ملتے جلتے کئی پروڈکٹس بازار میں اتارے ہیں۔

روح افضا کی قلت، افطار کا مزہ پھیکا، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 27, 2019, 3:18 PM IST

Updated : Jun 10, 2019, 9:29 PM IST

لیکن روح افزاجیسا اعتماد یہ پروڈکٹس نہیں بنا پا رہے ہیں اور لوگوں کو روح افزاکی بڑی کمی کھل رہی ہے۔

روح افضا کی قلت، افطار کا مزہ پھیکا، متعلقہ ویڈیو

بارہ بنکی کے مسلم اکثریت والے بنکی قصبے کی دکانوں پر روح افزاجیسے کئی پروڈکٹس لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں سے بہت کچھ بالکلروح افزاکی طرح ہی ہیں۔ لیکن یہ پروڈکٹس روح افزاکے متبادل نہیں بن پا رہے ہیں۔ لوگ انہیں خرید تو رہے ہیں، لیکن انہیں اس میں وہ مزا نہیں مل رہا۔ جو روح افزامیں آتا تھا۔

روح افزا کی کمی صرف روزہ داروں کو ہی نہیں کھَل رہی، دکانداروں کے لئے بھی روح افضا نہ ہونے سے کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ دکانداروں کو جلدیروح افزااگر مل بھی رہا ہے تو زیادہ قیمت پر۔ ایسے میں پرنٹ ریٹ سے زیادہ پرروح افزا بیچنے میں کافی پریشانی ہورہی ہے۔

Intro:رمضان کا آخری عشرے کا آغاز ہو گیا ہے، لیکن بازار میں روہ افضہ دستیاب نہیں ہے. کئی کمپنیوں نے روہ افضہ کے مطبادل کے طور پر روہ افضہ سے ملتے جلتے کئی پروڈکٹس بازار میں اتارے ہیں. لیکن روہ افضہ جیسا اعتماد یہ پروڈکٹس نہیں بنا پا رہے ہیں. اور لوگوں کو روح افضہ کی بڑی کمی کھل رہی ہے.

Body:بارہ بنکی کے مسلم اکثریت والے بنکی قصبے کی دکانوں پر روہ افضہ جیسے کئی پروڈکٹس لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے رکھے ہوئے ہیں. ان میں سے بہت کچھ بلکل روح افضہ کے ہو بہ ہو ہیں. لیکن یہ پروڈکٹس روح افضہ کے مطبادل نہیں بن پا رہے ہیں. لوگ انہیں خرید تو رہے ہیں. لیکن انہیں اس میں وہ مزا نہیں مل رہا. جو روح افضہ میں آتا تھا.
بائیٹ محمد ندیم، مقامی
بائیٹ محمد رفیع، مقامی
بائیٹ غلام حسین، مقامی

روہ افضہ کی کمی صرف روزداروں کو ہی نہیں کھل رہی. دکانداروں کے لئے بھی روہ افضہ نہ ہونے سے کافی مشکلیں پیش آ رہی ہیں. دوکانداروں کو جلدی روح افضہ ملا نہیں. ملا بھی تو زیادہ قیمت پر. ایسے میں پرنٹ ریٹ سے زیادہ پر روح افضہ بیچنے میں کافی پریشانی ہوئی.
بائیٹ محمد عیوب، دوکاندار

Conclusion:
Last Updated : Jun 10, 2019, 9:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.