ETV Bharat / state

اترپردیش: ودھان بھون کے احاطے میں کانگریس رہنماؤں کا دھرنا - پارلیمانی امور کے وزیر سریش کھنہ

کانگریس کے اراکین اسمبلی ودھان بھون کے احاطے میں چودھری چرن سنگھ کے مجسمے کے پاس دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

اترپردیش: ودھان بھون کے احاطے میں کانگریس رہنماؤں کا دھرنا

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 12:47 PM IST

اس دھرنے میں قانون ساز پارٹی رہنما ارادھنا مشرا مونا ، کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو اور دیگر اراکین اسمبلی موجود ہیں۔

ریاست میں امن و امان، کسانوں کے مسائل سمیت دیگر کئی اہم معاملوں پر حکومت کے خلاف کانگریس کا دھرنا ہے۔

حزب اختلاف کے ہنگامے پر پارلیمانی امور کے وزیر سریش کھنہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی زیرو ٹالیرنس کی پالیسی ہے۔

اترپردیش: ودھان بھون کے احاطے میں کانگریس رہنماؤں کا دھرنا

پارلیمانی امور کے وزیر سریش کھنہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی صفر رواداری کی پالیسی ہے۔

امن و امان کے نظام کے بارے میں عوامی تاثرات اور اعدادوشمار دونوں ہی ہمارے حق میں ہیں۔لوٹ ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں بھاری گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ ہماری حکومت کسی کے ساتھ بغیر تعصب کے کارروائی کرتی ہے۔ اگر جرم کیا ہے تو ان کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.