ETV Bharat / state

مرادآباد: آنگن واڑی ٹیچروں نے تنخواہ کا مطالبہ کیا - demand

آنگن واڑی سینٹر پر بچوں کو تعلیم دے رہی ٹیچروں نے آج مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دے کر تنخواہ کی ادائیگی کی مانگ کی ہے۔

مراداآباد -  ٹیچروں نے تنخواہ کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 9:23 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں آنگن واڑی سینٹر پر بچوں کو تعلیم دے رہی ٹیچروں نے تنخواہ کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنے پر بیٹھ گئیں ۔

مراداآباد - ٹیچروں نے تنخواہ کا مطالبہ کیا

آنگن واڑی سینٹر تقریبا گیارہ مہینے سے مرادآباد کے بلاک مونڈا پانڈے علاقے میں چل رہا ہے۔ آنگن واڑی ٹیچروں کو تنخواہ نہیں ملی ہے۔

گیارہ مہینے کی تنخواہ کی مانگ کرتے ہوئے ٹیچروں نے کہا کہ جلد سے جلد ہماری تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے۔ تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے اب ان آنگن واڑی ٹیچروں کو گھر کا خرچ چلانا بھی مشکل ہو چکا ہے۔

آنگن واڑی ٹیچروں کا کہنا ہے کی جب سے بینک کے کھاتوں کو بدلا گیا ہے تب سے تقریبا گیارہ مہینے سے تنخواہ نہیں ملی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.