ETV Bharat / state

اتر پردیش: ایک ہی دن میں کورونا کے 264 مریض صحت یاب - اتر پردیش

اتر پردیش میں کورونا سے متعلق راحت بھری خبر ہے۔ یہاں کورونا کے 264 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

اتر پردیش: ایک ہی دن میں کورونا کے 264 مریض صحت یاب

author img

By

Published : May 6, 2020, 4:47 PM IST

ان میں 185 مریضوں کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جن میں لکھنؤ کے 79 مریض شامل ہیں۔

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 65 اضلاع میں اب تک 2859 افراد مثبت پائے گئے ہیں، جبکہ 50 افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

اتر پردیش: ایک ہی دن میں کورونا کے 264 مریض صحت یاب
اتر پردیش: ایک ہی دن میں کورونا کے 264 مریض صحت یاب

گزشتہ روز 115 نئے کیسز سامنے آئے تھے، تو وہیں کورونا کے 264 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

اتر پردیش میں جس تیزی کے ساتھ کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا تھا، ایک ساتھ اتنے مریضوں کے صح تیاب ہونے کی خبر سبھی کے لیے راحت کی بات ہے۔ دارالحکومت لکھنؤ میں 79 مریض ڈسچارج ہوئے ہیں، اب یہاں صرف 80 ایکٹو کیسز بچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.