ETV Bharat / state

ہردوئی: سڑک حادثے میں دو ہلاک - ڈاکٹروں نے امن سونی کو مردہ قرار دے دیا

اترپردیش کے ضلع ہردوئی کے بادھو گنج علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں بائیک سوار دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔

ہردوئی: سڑک حادثے میں دو ہلاک
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 2:52 PM IST

پولیس ذرائع نے بدھ کو یہاں بتایا کہ مادھو گنج علاقے میں راگھوپور شاہراہ پر منگل دیرارات تیز رفتار بولیرو نے بائیک کوٹکر مار دی۔حادثے میں راج کشور کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ اس کے دو بھتیجے امن اور شیوا کو نازک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے امن سونی کو مردہ قرار دے دیا۔ شیوا سونی کو علاج کے لئے لکھنؤ کے ٹراما سنٹر ریفر کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بائیک سوار تینوں ایک شادی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد واپس گھر جارہے تھے کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگئے۔

Intro:Body:

uttar pradesh: 2 dead in road accident in hardoi district

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.