ETV Bharat / state

سخت سکیورٹی کے درمیان یو پی ٹی ای ٹی امتحانات - رامپور ضلع میں 16 مراکز پر تقریباً 11572 امیدواروں نے یہ امتحان دیا۔

یو پی ٹی ای ٹی 2019 امتحان آج سخت سکیورٹی کے درمیان مکمل ہوا۔ ریاست اترپردیش کے رامپور ضلع میں 16 مراکز پر تقریباً 11572 امیدواروں نے یہ امتحان دیا۔ کوئی نقل وغیرہ نہ کرسکے اس کے لئے گیٹ تلاشی لینے کے بعد ہی امیدواروں کو امتحان گاہ میں جانے دیا گیا۔

سخت سکیورٹی کے درمیان یو پی ٹی ای ٹی امتحانات

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 10:47 PM IST

ریاست اترپردیش میں ہونے والے ٹیچرس الیجبلٹی ٹیسٹ 2019 کے الجبلٹی امتحانات دو مرحلوں میں کرائے گئے۔ پہلے مرحلے میں صبح 10 بجے سے ایک بجے تک پرائمری سطح کے امیدواروں کا امتحان ہوا جبکہ دوسرے مرحلے میں دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک ہونے والے امتحان میں جونئر درجات کے ٹیچر بننے والے امیدواروں نے امتحان دیا۔

سخت سکیورٹی کے درمیان یو پی ٹی ای ٹی امتحانات

پہلے مرحلے میں ہونے والے پرائمری سطح کے اس امتحان میں ضلع بھر سے 7ہزار 646 جبکہ دوسرے مرحلے میں جونئر سطح کے امتحان میں 3 ہزار 926 امیدواروں نے امتحان دیے۔ اس طرح کل 11 ہزار 572 امیدواروں نے یہ امتحانات دیے۔ امتحان کے لئے ضلع بھر میں 16 مراکز بنائے گئے تھے۔ اس دوران سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

وہیں اس درمیان کچھ امیدوار ایسے بھی نظر آئے جن کی شکایت یہ تھی کہ امتحان شروع ہونے کے 10 بعد وہ پہنچے تو ان کو امتحان گاہ میں داخل نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے ان کا یہ امتحان چھوٹ گیا۔

Intro:یو پی ٹی ای ٹی 2019 امتحان آج سخت سکیورٹی کے درمیان مکمل ہوا۔ ریاست اترپردیش کے رامپور ضلع میں 16 مراکز پر تقریباً 11572 امیدواروں نے یہ امتحان دیا۔ کوئی نقل وغیرہ نہ کرسکے اس کے لئے گیٹ تلاشی لینے کے بعد ہی امیدواروں کو امتحان گاہ میں جانے دیا گیا۔

Body:وی او۔۱
ریاست اترپردیش میں ہونے والے ٹیچرس الیجبلٹی ٹیسٹ 2019 کے الجبلٹی امتحانات دو مرحلوں میں کرائے گئے۔ پہلے مرحلے میں صبح 10 بجے سے ایک بجے تک پرائمری سطح کے امیدواروں کا امتحان ہوا جبکہ دوسرے مرحلے میں دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک ہونے والے امتحان میں جونئر درجات کے ٹیچر بننے والے امیدواروں نے امتحان دیا۔
پہلے مرحلے میں ہونے والے مرائمری سطح کے اس امتحان میں ضلع بھر سے 7ہزار 646 جبکہ دوسرے مرحلے میں جونئر سطح کے امتحان میں 3 ہزار 926 امیدواروں نے امتحان دیے۔ اس طرح کل 11 ہزار 572 امیدواروں نے یہ امتحانات دیے۔ امتحان کے لئے ضلع بھر میں 16 مراکز بنائے گئے تھے۔ اس دوران سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
بائٹ: ڈاکٹر پی کے وارشنئے، کالج پرنسپل
وی او۔۲
وہیں اس درمیان کچھ امیدوار ایسے بھی نظر آئے جن کی شکایت یہ تھی کہ امتحان شروع ہونے کے 10 بعد وہ پہنچے تو ان کو امتحان گاہ میں داخل نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے ان کا یہ امتحان چھوٹ گیا۔
بائٹ: لولی گنگوار، ٹی ای ٹی امیدوار
بائٹ: کنچن لتا، ٹی ای ٹی امیدوار
وی او۔۳
اس معالے پر جب ہم نے ضلعی تعلیمی افسر ڈاکٹر کلپنا سے امیدواروں کی شکایات پر سوال کیا تو انہوں نے کہا۔۔
بائت: ڈاکٹر کلپنا، ضلعئ تعلیمی افسر

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.