ETV Bharat / state

'اپائے' تنظیم نے کورونا مریضوں کے لئے ائسولیشن وارڈ تیار کیا

کورونا مریضوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے 'اپائے' تنظیم کی جانب سے نوئیڈا سیکٹر 39 میں واقع کمیونٹی سنٹر میں ایک آئیسولیشن وارڈ تیار کیا گیا ہے۔

'اپائے' تنظیم نے کورونا مریضوں کے لئے ائسولیشن وارڈ تیار کیا
'اپائے' تنظیم نے کورونا مریضوں کے لئے ائسولیشن وارڈ تیار کیا
author img

By

Published : May 28, 2021, 1:02 PM IST

اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں حکومتی دعوؤں کے بعد بھی کورونا مریضوں کو علاج کے لیے اسپتال میں بیڈ میسر نہیں ہورہے ہیں جس سے کورونا مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس کے پیش نظر 'اپائے' تنظیم نے کورونا مریضوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا سیکٹر 39 میں واقع کمیونٹی سنٹر میں نوئیڈا اتھارٹی اور آر ڈبلیو اے کی مدد سے ایک آئیسولیشن وارڈ تیار کیا ہے۔

اس آئیسولیشن وارڈ میں تنظیم کی جانب سے بستر کے ساتھ ساتھ آکسیجن سلنڈر اور ڈاکٹرز کی تعیناتی کی گئی ہے تاکہ جب تک مریضوں کے لیے اسپتال میں معقول انتظامات نہ ہوجائیں تب تک مریض اس آئیسولیشن سینٹر میں رہ کر علاج کراسکیں۔

ویڈیو
یہ سینٹر عارضی آئسولیش سینٹر ہے جو ٫اپائے، غیر سرکاری تنظیم، نوئیڈا اتھارٹی اور RWA کی مدد سے بنایا گیا ہے اس سے اب تک 50 سے زائد مریض فیض حاصل کر چکے ہیں۔

مریضوں کو اسپتال میں بستر کی عدم دستیابی تک ہنگامی صورت حال میں یہاں آکسیجن یا دیگر علاج کی سہولیات میسر ہے۔ این جی او کی زونل ڈائریکٹر میتھلا کماری نے بتایا کہ اب تک اس مرکز سے تقریباً 70 سے 77 افراد استفادہ کرچکے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.