ETV Bharat / state

مرادآباد: یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کی میٹنگ منعقد - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں یونین کے عہدےداروں نے شرکت کر صحافیوں کے مسائل پر گفتگو کی۔

UP working journalist union meeting in moradabad
یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کی میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 5:04 PM IST

میٹنگ میں یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ اور مدد کا مطالبہ کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

میٹنگ میں یونین کے ضلع صدر راشد صدیقی اور نائب ضلع صدر مرزا مرتضٰی اقبال نے ندیم کو مہانگر صدر اور ساجد کو جنرل سیکریٹری کا سرٹیفیٹ دیا۔ پروگرام کی نظامت اردو اکیڈمی کے سابق رکن سید ہاشم نے کی۔

مزید پڑھیں:

امروہہ میں غیر قانونی پلاٹنگ پر کارروائی

ضلع صدر راشد صدیقی نے بتایا یونین کے سبھی اراکین کو پانچ لاکھ روپیہ تک کا ہیلتھ انشورنس بھی دیا جائے گا تاکہ جس کے ذریعہ سے کسی بھی بڑے اسپتال میں صحافیوں کا بہتر علاج کرایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.