ETV Bharat / state

Uttar Pradesh Urdu Akademiیوپی اردو اکادمی کے آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر میں داخلے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری - آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر میں داخلے جاری

اردو اکادمی کے سکریٹری ایس ایم عادل حسن ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کوچنگ سنٹر میں مفت معیاری کوچنگ کے ساتھ ہاسٹل میں معقول کھانے کا بہتر انتظام طلبہ و طالبات کے لئے فراہم کیا جاتا ہے۔اردو، ہندی، انگریزی میڈیم سے سول سروس امتحان کی تیاری کے واسطے اقلیتی طبقہ کے امیدواروں کے لئے اکادمی کوچنگ کا اہتمام کرتی ہے۔IAS Coaching By Urdu Academy Lucknow

اردو اکادمی
اردو اکادمی
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 7:03 AM IST

اترپردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام اردو آئی اے ایس اسٹڈی سنٹر لکھنؤ میں داخلے سے متعلق نوٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ہے، داخلے کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ /30 /9 2022 ہے جبکہ امتحان کی تاریخ /16/ 10 2020 ہے۔

اردو اکادمی

IAS Coaching By Urdu Academy Lucknow

اردو اکادمی کے سکریٹری ایس ایم عادل حسن ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کوچنگ سنٹر میں مفت معیاری کوچنگ کے ساتھ ہاسٹل میں معقول کھانے کا بہتر انتظام طلبہ و طالبات کے لئے فراہم کیا جاتا ہے۔ اردو، ہندی، انگریزی میڈیم سے سول سروس امتحان کی تیاری کے واسطے اقلیتی طبقہ کے امیدواروں کے لئے اکادمی کوچنگ کا اہتمام کرتی ہے۔ فارم بھرنے کی تاریخ شروع ہوگئی ہے اتر پردیش اکادمی کی ویب سائٹ پر ماڈل پیر بھی ہیں اس کے علاوہ تمام تر۔تفصیلات موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:UP Urdu Academy Meeting Organised: یوپی اردو اکادمی کی میٹنگ میں اہم فیصلے

رواں برس آٹھویں بیچ کے داخلے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اسٹڈی سینٹر کے ڈائریکٹر ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسر شفقت کمال کو منتخب کیا گیا ہے جو نہ صرف طلبہ و طالبات کی ذہنی طور پر تربیت دینے میں کامیاب ہوں گے بلکہ نصابی سطح پر طلباء کے لیے معاون و مددگار ثابت ہوںگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.