ETV Bharat / state

'دل جیسا بے وفا کوئی نہیں'

اتر پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا

author img

By

Published : Mar 1, 2019, 1:07 PM IST

mushirah

اس موقعے پر آل انڈیا مشاعرہ مہمان خصوصی محترمہ ریتا بہوگنا جوشی اور مہمان اعزازی جے پال سنگھ موجود رہے۔

متعلقہ ویڈیو

اترپردیش اردو اکادمی اردو زبان کے فروغ کے لئے سال میں کئی دفعہ مشاعرے کا انعقاد کرتی ہے- لکھنؤ کے علاوہ ملک بھر سے شعرائے کرام اس مشاعرے میں تشریف لاتے ہیں۔

Intro: اتر پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا-

Body:آل انڈیا مشاعرہ مہمان خصوصی محترمہ ریتا بہوگنا جوشی اور مہمان اعزازی جے پال سنگھ موجود رہے.

شعراء کرام-

1- جناب فاروق عادل
2- فرقان مخمور کاکوروی
3- وسیم صاحب
4- سندر مالیگاؤں
5- قاسم مظفر پوری

Conclusion:اترپردیش اردو اکادمی اردو زبان کے فروغ کیلئے سال میں کئی دفعہ مشاعرے کا انعقاد کرتی ہے- لکھنؤ کے علاوہ ملک بھر سے شعرائے کرام تشریف لاتے ہیں.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.