ETV Bharat / state

کورونا ٹیکہ کاری میں یوپی سرفہرست - etv bharat

اترپردیش حکومت نے ملک میں دیگر ریاستوں کے مقابلے سب سے پہلے کورونا سے بچاو کے لئے تین کروڑ سے زیادہ افراد کی ٹیکہ کاری کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

کورونا ٹیکہ کاری میں یوپی سرفہرست
کورونا ٹیکہ کاری میں یوپی سرفہرست
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 10:46 PM IST

آفیشیل ذرائع نے بتایا کہ آج دوپہر 1:30بجے کے بعد حکومت نے ریاست میں تین کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ کاری خوراک دینے کی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

یاستی حکومت بیماری کی روک تھام کے لئے کسی قسم کی کمی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے۔

جنوری سے ہی ریاست میں اس نے ٹیکہ کاری کروانے کی مہم شروع کی تھی۔ ٹیکہ کاری مہم کی وقت وقت پر نگرانی اور ہر سماج کو ٹیکہ دینے کی کوشش مزید تیز کردی گئی ہے۔

بڑی تعداد میں لوگوں کی ٹیکہ کاری کروانے کے امکانات ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیکہ دینے میں کامیاب ثابت ہوئی ریاستی حکومت نے اب اگست مہینے تک 10کروڑ کی آبادی کو ویکسینیشن کا ہدف طے کیا ہے۔

اس کے لئے فل پروف منصوبہ بنایا گیا ہے۔ آفیشیل اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے پوری جدوجہد کررہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں شروع ہوئے ہر سماج کی ٹیکہ کاری مہم میں نوجوانوں سے لے کر بزرگوں تک زبردست جوش دکھا ئی دے رہا ہے۔

ریاست میں ہر شخص کے ٹیکہ کاری کے ہدف کو پورا کرنے میں مشغول ریاستی حکومت بیماری سے بچاو میں کوئی کمی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے۔

اس کے لئے 18تا 44سال اور 45سال سے اوپر عمر والوں کی ٹیکہ کاری کی جارہی ہے۔18تا44سال کے لوگوں کے لئے 5ہزار سنٹر بنائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:مظفر نگر: کووڈ ویکسینیشن ایکسپریس وین کا آغاز

جبکہ 45سال کی عمر کے اوپر کے لوگوں کے لئے 3ہزار سینٹروں پر ٹیکہ کاری چل رہی ہے۔ 12سال سےکم عمر کے بچوں کے والدین کے لئے 200بوتھ بنائے گئے ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.