ETV Bharat / state

BIKE ROBERY IN SAHARANPUR: بائیک شوروم میں چوری کی واردات کا انکشاف

سہارنپور کرائم برانچ اور تھانہ کوتوالی بڑگاؤں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے، پولیس نے ہیرو بائیک شوروم میں چوری کی واردات کا انکشاف کیا، بائک شو روم میں چوری کرنے والے 6 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ BIKE ROBERY IN SAHARANPUR

BIKE ROBERY
بائیک شوروم میں چوری
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 5:03 PM IST

سہارنپور کرائم برانچ اور تھانہ کوتوالی بڑگاؤں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے، پولیس نے ہیرو بائیک شوروم میں چوری BIKE ROBERY IN SAHARANPUR کی واردات کا انکشاف کیا، بائک شوروم میں چوری کرنے والے 6 ملزمان گرفتار ہوئے ، چوری شدہ موٹر سائیکل BIKE ROBERY IN SAHARANPUR کے پرزے اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 13 فروری 2022 کی رات ہیرو بائیک ایجنسی، یوگ آٹوموبائلس بڑگام کے شوروم میں چوری کی واردات کو انجام دیا،شوروم مالک اجے پترا گوپال سنگھ کی طرف سے تحریری معلومات دی گئی تھی۔ چوری کی اطلاع ملی تو تلاش شروع کر دی گئی اور آج تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد موٹر سائیکل کے شوروم میں چوری کی واردات کا انکشاف ہوا ہے جس میں پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل کے پرزے، انورٹر، ایل ای ڈی، ایس ایس پی آکاش تومر نے پریس کانفرنس میں معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ پرنٹر، غیر قانونی آتشیں اسلحہ وغیرہ برآمد کر لیا گیا ہے۔BIKE ROBERY IN SAHARANPUR

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.