ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے قدم، حکومت کی پالیسی پھیل - CORONAVIRUS

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 55682 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1263 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے قدم، حکومت کی پالیسی پھیل

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:43 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 2308 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 34 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
یوگی حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود نہ دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کی روک تھام ہو پا رہی ہے اور نہ ہی صوبے میں۔ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ڈی ایم ابھیشیک پرکاش نے شہر کے چار تھانہ حلقے میں لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے لیکن ابھی کوئی فائدہ نظر نہیں آیا۔

اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے قدم، حکومت کی پالیسی پھیل
اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے قدم، حکومت کی پالیسی پھیل
لکھنؤ میں کورونا کے 4806 معاملے، نوئیڈا میں 4421، غازی آباد میں 4314، کانپور نگر میں 2975، میرٹھ میں 1920، آگرہ میں 1540، وارانسی میں 1621، بلند شہر میں 1115، مراد آباد میں 1081، علی گڑھ میں 1022، جونپور میں 1111، فیروزآباد میں 611، سہارنپور میں 683، بستی میں 601، رام پور میں 634، بارہ بنکی میں 767 اور امیٹھی میں 354 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

صوبے میں اب تک 33500 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

نوئیڈا سے 3396، غازی آباد سے 2843، لکھنؤ سے 1703، کانپور سے 1443، میرٹھ سے 1441، آگرہ سے 1270 اور سہارنپور سے 513۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1263 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 142، میرٹھ میں 100، آگرہ میں 97، غازی آباد میں 64، لکھنؤ میں 62، فیروز آباد میں 37، مراد آباد میں 46، علی گڑھ میں 26۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

یوپی میں تمام کوشوں کے باوجود بھی کورونا کے متاثرین میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.