ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 15353 نئے کیسز درج، 67 اموات - اترپردیش میں کورونا کے 15353 نئے کیسز درج

اترپردیش میں اب تک کورونا وائرس سے 6 لاکھ 92 ہزار 92 افراد مثبت پائے گئے جبکہ اس وبا کی وجہ سے 9152 اموات ہوئیں۔

UP records highest-ever single-day spike of 15,353 new Covid-19 cases
اترپردیش میں کورونا کے 15353 نئے کیسز درج، 67 اموات
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 10:39 PM IST

اترپردیش میں کورونا وبا میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 15353 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 67 مریضوں موت ہوئی ہے۔

ریاست میں اب تک 6 لاکھ 11 ہزار 622 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں جن میں لکھنؤ سے 85885، کانپور سے 32847، پریاگ راج میں 29693، غازی آباد سے 27264، نوئیڈا سے 26121، وارانسی سے 24103، میرٹھ سے 22471، گورکھپور سے 21461، بریلی سے 14919 اور علی گڑھ سے 11532 افراد صحتیابی ہوئے۔

وہیں وبا سے اب تک کل 9152 اموات ہوئی۔ لکھنؤ میں 1332، کانپور شہر میں 884، وارانسی میں 479، میرٹھ میں 445، پریاگ راج میں 448، گورکھپور میں 371، مراد آباد میں 190، آگرہ میں 180 اور بریلی میں 166 اموات درج کی گئیں۔

فی الوقت ریحاست میں 71,241 ایکٹیو کیسز ہیں۔ لکھنؤ میں 20195، پریاگ راج میں 8263، وارانسی میں 6900، کانپور میں 3809، گورکھپور میں 2022، میرٹھ میں 1402، نوئیڈا میں 1272 اور غازی آباد میں 824 ایکٹیو کیسز ہیں جن کا علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.