ETV Bharat / state

Principal Secretary Inspects Noida Hospital: یوپی کے پرنسپل سکریٹری نے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 5:01 PM IST

ایک طرف جہاں اتر پردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ گوتم بدھ نگر کے دورے پر ہیں، دوسری طرف اتر پردیش کے پرنسپل سکریٹری درگا شنکر مشرا نوئیڈا کے سیکٹر 30 میں واقع چائلڈ پی جی آئی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کا جائزہ لیا۔ UP Principal Secretary inspects Noida Child PGI Hospital

Child PGI Hospital
یوپی کے پرنسپل سکریٹری نے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کا جائزہ لیا

نوئیڈا: نوئیڈا کے سیکٹر 30 میں واقع چائلڈ پی جی آئی ہسپتال میں گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم سہاس ایل وائی اور نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ جانکاری دیتے ہوئے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ہسپتال میں دسویں سرکاری بورڈنگ کی میٹنگ تھی۔ حکومت اتر پردیش کے پرنسپل سکریٹری درگا شنکر مشرا اس سرکاری بورڈنگ کے چیئرمین تھے۔ ان کے ساتھ لکھنؤ کے نائب صدر آلوک کمار اور دیگر بھی موجود تھے۔

ڈائریکٹر نے کہا کہ اس کے علاوہ پرنسپل سکریٹری نے ہسپتال کا جائزہ لیتے ہوئے کئی آلات کی جانچ کی ہے۔ انہوں نے مریضوں کی خیرت دریافت کرنے کے ساتھ، ان کو ملنے والی سہولیات کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔ Principal Secretary Inspects Noida Hospital

یہ بھی پڑھیں:

Noida Police Identify Sensitive Hotspots: نوئیڈا پولیس نے 23 حساس مقامات کی نشاندہی کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.