ETV Bharat / state

Haji Iqbal Second son Javed Arrested: سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کے خلاف یوپی پولیس کی کارروائی - UP Police action against former MLC Haji Iqbal

بہوجن سماجوادی پارٹی کے سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کے دوسرے بیٹے جاوید کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جاوید کے خلاف رنگداری وصولنے، عدالت میں جعلی کاغذات جمع کرانے جیسے مقدمات درج ہیں۔ Haji Iqbal Second son Javed Arrested

سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کے خلاف یوپی پولیس کی کارروائی

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 4:41 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور سے بی ایس پی کے سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ سابق ایم ایل سی حاجی اقبال اور ان کے بیٹوں کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں، پولیس نے حاجی اقبال کے دوسرے بیٹے جاوید کو بھی گرفتار کر لیا ہے، جاوید کے خلاف رنگداری وصولنے، عدالت میں جعلی کاغذات جمع کرانے جیسے کئی مقدمات درج ہیں۔ UP Police action against former MLC Haji Iqbal

اس حوالے سے ایس ایس پی آکاش تومر نے بتایا کہ حاجی اقبال کے بیٹے جاوید کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس پر رنگداری مانگنے، عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کرانے، زمین کی فراڈ، گواہوں کو دھمکانے جیسے مقدمات درج ہیں۔ جاوید حاجی اقبال گینگ کا سرگرم رکن ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس جاوید کو جمعہ کے روز عدالت میں پیش کرے گی۔ UP Police action against former MLC Haji Iqbal

ویڈیو
مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کا ایک بیٹا عالیشان پہلے ہی گرفتار ہوچکا ہے جبکہ دوسرا بیٹا جاوید کو آج گرفتار کرلیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.