اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ریوینیو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ماتحت افسران اور ملازمین کو ضروری رہنما خطوط اور ہدایات فراہم کیں۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح کلکٹریٹ کو بطور ماڈل بنایا جارہا ہے ، اسی طرز پر اگلے مرحلے میں تمام تحصیلوں کی بھی ماڈل سازی کی جائے تاکہ ریوینیو کے شعبہ میں مزید پیش رفت حاصل ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر میں کلکٹریٹ عملہ کو موثر بنانے کے مقصد سے این آئی سی کے عہدیداروں کو مستقل بنیادوں پر ٹریننگ فراہم کی جانی چاہئے تاکہ محصولات کے کاموں میں مزید تیزی لائی جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ کلکٹریٹ میں جو ٹوائلٹ تعمیر ہورہے ہیں ان کو معیار کے مطابق مکمل کرنے کے لئے کارروائی کی جائے۔
منعقدہ اجلاس میں ضلعی مجسٹریٹ نے تمام محصولات کے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی عدالتوں میں باقاعدگی سے وقت دے کر محصولات سے متعلق تصفیہ مقررہ مدت میں پوری کریں۔
دوسری طرف بڑے نادہندگان کے خلاف ایکشن پلان کو یقینی بنا کر کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا کہ محکمہ ریونیو کے عہدیداروں کو حکومت کی منشا کے مطابق ہر کام میں تیزی لانے کے لئے کارروائی کرنی چاہئے۔
اس موقع پر انہوں نے اسلحہ لائسنس کے لئے ہونے والے تصدیقی کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منعقدہ اہم اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انتظامیہ دیواکر سنگھ ، انچارج جیور ایئرپورٹ ابھیئے کمار سنگھ ، ایس ڈی ایم گریٹر نوئیڈا سنجے مشرا ، انتظامی افسر مسٹر سارسوت ، تحصیلدار اور دیگر ملازمین نے شرکت کی۔
کلکٹریٹ کے ساتھ ساتھ تحصیلوں کو بھی ماڈل بنانے کا عزم - ڈی ایم بی این سنگھ نے ریوینیو اجلاس کی صدارت کی
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ریوینیو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح کلکٹریٹ کو بطور ماڈل بنایا جارہا ہے ، اسی طرز پر اگلے مرحلے میں تمام تحصیلوں کی بھی ماڈل سازی کی جائے تاکہ ریوینیو کے شعبہ میں مزید پیش رفت حاصل ہو سکے-
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ریوینیو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ماتحت افسران اور ملازمین کو ضروری رہنما خطوط اور ہدایات فراہم کیں۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح کلکٹریٹ کو بطور ماڈل بنایا جارہا ہے ، اسی طرز پر اگلے مرحلے میں تمام تحصیلوں کی بھی ماڈل سازی کی جائے تاکہ ریوینیو کے شعبہ میں مزید پیش رفت حاصل ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر میں کلکٹریٹ عملہ کو موثر بنانے کے مقصد سے این آئی سی کے عہدیداروں کو مستقل بنیادوں پر ٹریننگ فراہم کی جانی چاہئے تاکہ محصولات کے کاموں میں مزید تیزی لائی جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ کلکٹریٹ میں جو ٹوائلٹ تعمیر ہورہے ہیں ان کو معیار کے مطابق مکمل کرنے کے لئے کارروائی کی جائے۔
منعقدہ اجلاس میں ضلعی مجسٹریٹ نے تمام محصولات کے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی عدالتوں میں باقاعدگی سے وقت دے کر محصولات سے متعلق تصفیہ مقررہ مدت میں پوری کریں۔
دوسری طرف بڑے نادہندگان کے خلاف ایکشن پلان کو یقینی بنا کر کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا کہ محکمہ ریونیو کے عہدیداروں کو حکومت کی منشا کے مطابق ہر کام میں تیزی لانے کے لئے کارروائی کرنی چاہئے۔
اس موقع پر انہوں نے اسلحہ لائسنس کے لئے ہونے والے تصدیقی کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منعقدہ اہم اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انتظامیہ دیواکر سنگھ ، انچارج جیور ایئرپورٹ ابھیئے کمار سنگھ ، ایس ڈی ایم گریٹر نوئیڈا سنجے مشرا ، انتظامی افسر مسٹر سارسوت ، تحصیلدار اور دیگر ملازمین نے شرکت کی۔
نوئیڈا:
ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ریوینیو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ماتحت افسران اور ملازمین کو ضروری رہنما خطوط اور ہدایات فراہم کیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح کلکٹریٹ کو بطور ماڈل بنایا جارہا ہے ، اسی طرز پر اگلے مرحلے میں تمام تحصیلوں کی بھی ماڈل سازی کی جائے تاکہ ریوینیو کے شعبہ میں مزید پیش رفت حاصل ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر میں کلکٹریٹ عملہ کو موثر بنانے کے مقصد سے این آئی سی کے عہدیداروں کو مستقل بنیادوں پر ٹریننگ فراہم کی جانی چاہئے تاکہ محصولات کے کاموں میں مزید تیزی لائی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ کلکٹریٹ میں جو ٹوائلٹ تعمیر ہورہے ہیں ان کو معیار کے مطابق مکمل کرنے کے لئے کارروائی کی جائے۔ منعقدہ اجلاس میں ضلعی مجسٹریٹ نے تمام محصولات کے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی عدالتوں میں باقاعدگی سے وقت دے کر محصولات سے متعلق تصفیہ مقررہ مدت میں پوری کریں۔ دوسری طرف بڑے نادہندگان کے خلاف ایکشن پلان کو یقینی بنا کر کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا کہ محکمہ ریونیو کے عہدیداروں کو حکومت کی منشا کے مطابق ہر کام میں تیزی لانے کے لئے کارروائی کرنی چاہئے ، اس موقع پر انہوں نے اسلحہ لائسنس کے لئے ہونے والے تصدیقی کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منعقدہ اہم اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انتظامیہ دیواکر سنگھ ، انچارج جیور ایئرپورٹ ابھیئے کمار سنگھ ، ایس ڈی ایم گریٹر نوئیڈا سنجے مشرا ، انتظامی افسر مسٹر سارسوت ، تحصیلدار اور دیگر ملازمین نے شرکت کی۔Conclusion:Gautam buddh Nagar collectorate will be made model