ETV Bharat / state

جیل میں بھی یوم آزادی منایا جائے گا

اے ڈی ایم سٹی مہیش چندر شرما نے بتایا کہ پندرہ اگست کے سلسلے میں تمام افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ضلع کے افسران و سماجی کارکنان بھی شامل ہوئے.

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:26 PM IST

جیل میں بھی یوم آزادی منایا جائے گا

ریاست اتر پردیش میرٹھ ضلع کے مجسٹریٹ نے تمام افسران و سماجی کارکنان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔

جیل میں بھی یوم آزادی منایا جائے گا
جیل میں بھی یوم آزادی منایا جائے گا

اے ڈی ایم سٹی مہیش چندر شرما نے بتایا کہ پندرہ اگست کے سلسلے میں تمام افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ضلع کے افسران و سماجی کارکنان بھی شامل ہوئے.

جیل میں بھی یوم آزادی منایا جائے گا

انہوں نےکہا کہ اس موقع پر سبھی کو مختلف قسم کے پروگرام منعقد کرنے کی ہدایت دی گئی، شہر میں صاف صفائی پر زور دیا گیا، اور متعلقہ افسروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ شہر میں نصب سبھی مجاہدین آزادی کے مجسمے کو خاص طور سے سجایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جیل میں بند قیدیوں کے ساتھ خاص پروگرام کیا جائے گا جس میں شہر کے اعلی افسران و معزز لوگ موجود ہوں گے، اور قیدیوں کو پھل تقسیم کیا جائے گاساتھ ہی شہر کے شیلٹر ہوم میں بچوں کو تحفے تحائف پیش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ برس یوم آزادی کے موقع پر مختلف سماجی کارکنان جیل میں قیدیوں کو پھل تقسیم کرنے گئے تھے لیکن انھیں جیل میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تھا۔

انتظامیہ سے ان لوگوں کو شکایت تھی کہ اس برس ایسا نہ کیا جائے، اس پر اے ڈی ایم سٹی نے یقین دہانی کرائی ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر میں میں تمام افسران و سماجی کارکنان کے ساتھ آنے والے یوم آزادی پر اہم میٹنگ کی گئی.

Body:اے ڈی ایم سٹی مہش چندر شرما نے بتایا کہ پندرہ اگست کے سلسلے میں تمام افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ضلع کے افسران و سماجی کارکنان شامل ہوئے.

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر سبھی کو مختلف قسم کے پروگرام منعقد کرنے کی ہدایت دی گئی. انہوں نے کہا کہ شہر میں صاف صفائی پر زور دیا گیا اور متعلقہ افسروں کو ہدایت دی گئی ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہر میں نصب سبھی مجاہدین آزادی کے مجسمے کو خاص طور سے سجایا جائے گا.
اس موقع پرانہوں نے کہا کہ جیل میں بند قیدیوں کے ساتھ خاص پروگرام کیا جائے گا جس میں میں شہر کے اعلی افسران و معزز لوگ موجود ہوں گے اور قیدیوں کو پھل تقسیم کیا جائے گا اسی نوعیت پر شہر کے شیلٹر ہوم میں بچوں کو تحفے تحائف پیش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی.

واضح رہے کہ گزشتہ برس یوم آزادی کے موقع پر مختلف سماجی کارکنان جیل میں قیدیوں کو پھل تقسیم کرنے گئے تھے لیکن انھیں جیل میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تھا انتظامیہ سے ان لوگوں کو شکایت تھی کہ اس برس ایسا نہ کیا جائے، اس پر اے ڈی ایم سٹی نے یقین دہانی کرائی ہے

Conclusion:بائٹ ،اے ڈی ایم سٹی مہیش چندر شرما.

سماجی کارکن
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.