ETV Bharat / state

بجلی سبسڈی ختم کرنے کے خلاف بنکروں کا اجلاس - ایک اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا

اترپردیش کے مئو ضلع میں بنکروں کی بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف ایک اجلاس عام کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر مئو کے علاوہ اعظم گڑھ اور غازی پور کے بنکر نمائندے بھی شامل ہوئے۔

بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف بنکروں کا اجلاس
بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف بنکروں کا اجلاس
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 10:28 PM IST

بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف بنکروں کا اجلاس

اجلاس میں اترپردیش حکومت کے بنکروں کو عام صارف کی طرح میٹر سسٹم سے بجلی کنیکشن دینے فیصلے کو فوری طور واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔ بنکر رہنماؤں نے یوگی حکومت کے فیصلے کو بنکروں کے لئے روزگار کی تباہی والا بتایا.

بنکروں کو سال 2006 سے فلیٹ ریٹ پر بجلی دی جا رہی ہے. لیکن گزشتہ 4 دسمبر سے بنکروں کو میٹر کے ساتھ کنکشن لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں بنکروں کی بجلی سبسڈی ختم کئے جانے کے خلاف ایک اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر مئو کے علاوہ اعظم گڈھ اور غازی پور کے بنکر نمائندے بھی شامل ہوئے.

Body:اجلاس میں اترپردیش حکومت کے بنکروں کو عام صارف کی طرح میٹر سسٹم سے بجلی کنیکشن دینے فیصلے کو فوری طور واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا. بنکر رہنماؤں نے یوگی حکومت کے فیصلے کو بنکروں کے لئے روزگار کی تباہی والا بتایا.

Conclusion:بنکروں کو سال 2006 سے فلیٹ ریٹ پر بجلی دی جا رہی ہے. لیکن گزشتہ 4 دسمبر سے بنکروں کو میٹر کے ساتھ کنکشن لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے.

بائٹ. ارشد جمال، کنوینر وسابق چیئرمین، نگرپالیکا، مئو
شفیق احمد ڈائمنڈ، بنکر رہنما
منظور احمد انصاری، کاؤنسلر، نگرپالیکا، مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.