ETV Bharat / state

پرگیہ ٹھاکر غدار وطن ہیں: نیرج کندن - کانگریس پارٹی کی اسٹوڈنٹ یونین

بی جے پی رکن پارلیمان پرگیہ ٹھاکر کے متنازعہ بیان کے بعد اتر پردیش کانگریس کمیٹی نے احتجاج شروع کردیا تھا۔ آج کانگریس پارٹی کی اسٹوڈنٹ یونین "این ایس یو آئی" نے بی جے پی کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔

پرگیہ ٹھاکر غدار ہے: نیرج کندن
پرگیہ ٹھاکر غدار ہے: نیرج کندن
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 11:59 PM IST

اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان کے لیے مشہور بھوپال سے پارلیمان رکن پرگیہ سنگھ ٹھاکر لوک سبھا میں متنازع بیان دیا تھا جس کے بعد ملک کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔

اپوزیشن جماعتوں کے ہاتھ بی جے پی کو گھیرنے کا اچھا موقع مل گیا۔ لہذا وقت کی نزاکت دیکھتے ہوئے کانگریس پارٹی نے اترپردیش میں احتجاج شروع کر دیا۔ اسی کڑی کو آگے بڑھانے کا کام کانگریس کی اسٹوڈنٹ ونگ نے کیا۔

این ایس یو آئی کے قومی نیرج کندن کی قیادت میں اسٹوڈنٹس یونین کے کارکنان لکھنؤ کے جی پی او میں متنازعہ بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یوگی اور مودی حکومت پر جم کر نعرہ بازی کی۔

صحافیوں سے بات چیت کے دوران قومی صدر نیرج نے کہا کہ پرگیہ کا بیان ناقابل برداشت ہے۔ بی جے پی کو واضح کرنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتی ہے؟

مسٹر نیرج نے مزید کہا کہ بھارت میں صرف مہاتمہ گاندھی کے اصول، تعلیم اور انکے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا نہ کہ گوڈسے کے راہ پر۔

پرگیہ ٹھاکر غدار ہے: نیرج کندن
لہٰذا بھارتی جنتا پارٹی کو صاف کرنا چاہیے کہ وہ گاندھی جی کے ساتھ ہے یا پھر غدار گوڈسے کے۔ایک طرف بھاجپا گاندھی کے نقش قدم پر چلنے کی بات کرتی ہے وہیں، دوسری جانب ایسے لوگوں کو اپنی پارٹی میں بنائے ہوئے ہے جو مسلسل غیر ذمہ دارانہ بیان دے رہی ہے۔مسٹر نیرج کندن نے کہا کہ محض معافی مانگنے سے کچھ نہیں ہونے والا کیونکہ پرگیہ ٹھاکر بار بار اس طرح کے بیان بازی کر رہی ہے۔اس لئے وزیراعظم نریندر مودی کو چاہیے کہ وہ وہ ان کی پارلیمانی ممبرشپ ختم کریں، صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔کانگریس اسٹوڈنٹس یونین نے حیدرآباد میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے ساتھ گینگ ریپ اور بہیمانہ قتل پر شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا یااس دوران کانگریسی کارکنان پرگیہ ٹھاکر مرداباد، نریندرمودی مرداباد اور بابائے قوم مہاتما گاندھی زندہ باد کے نعرے بلند کئے۔

Intro:بی جے پی سانسد پرگیہ ٹھاکر کے متنازعہ بیان کے بعد یوپی کانگریس کمیٹی نے احتجاج شروع کردیا تھا۔ آج کانگریس پارٹی کی اسٹوڈنٹ یونین "این ایس یو آئی" نے بھاجپا کے خلاف مورچہ کھول دیا۔

Body:اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان کے لیے مشہور بھوپال سے پارلیمان رکن پرگیہ سنگھ ٹھاکر لوک سبھا میں متنازع بیان دیا تھا جس کے بعد ملک کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔

اپوزیشن جماعتوں کے ہاتھ بی جے پی کو گھیرنے کا اچھا موقع مل گیا۔ لہذا وقت کی نزاکت دیکھتے ہوئے کانگریس پارٹی نے اترپردیش میں احتجاج شروع کر دیا۔ اسی کڑی کو آگے بڑھانے کا کام کانگریس کی اسٹوڈنٹ ونگ نے کیا۔

این ایس یو آئی کے قومی نیرج کندن کی قیادت میں اسٹوڈنٹس یونین کے کارکنان لکھنؤ کے جی پی او میں متنازعہ بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یوگی اور مودی حکومت پر جم کر نعرہ بازی کی۔

صحافیوں سے بات چیت کے دوران قومی صدر نیرج نے کہا کہ پرگیہ کا بیان ناقابل برداشت ہے۔ بی جے پی کو واضح کرنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتی ہے؟

مسٹر نیرج نے مزید کہا کہ بھارت میں صرف مہاتمہ گاندھی کے اصول، تعلیم اور انکے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا نہ کہ گوڈسے کے راہ پر۔

لہٰذا بھارتی جنتا پارٹی کو صاف کرنا چاہیے کہ وہ گاندھی جی کے ساتھ ہے یا پھر غدار گوڈسے کے۔

ایک طرف بھاجپا گاندھی کے نقش قدم پر چلنے کی بات کرتی ہے وہیں، دوسری جانب ایسے لوگوں کو اپنی پارٹی میں بنائے ہوئے ہے جو مسلسل غیر ذمہ دارانہ بیان دے رہی ہے۔

مسٹر نیرج کندن نے کہا کہ محض معافی مانگنے سے کچھ نہیں ہونے والا کیونکہ پرگیہ ٹھاکر بار بار اس طرح کے بیان بازی کر رہی ہے۔

اس لئے وزیراعظم نریندر مودی کو چاہیے کہ وہ وہ ان کی پارلیمانی ممبرشپ ختم کریں، صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔

Conclusion:کانگریس اسٹوڈنٹس یونین نے حیدرآباد میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے ساتھ گینگ ریپ اور بہیمانہ قتل پر شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا یا

اس دوران کانگریسی کارکنان پرگیہ ٹھاکر مرداباد، نریندرمودی مرداباد اور بابائے قوم مہاتما گاندھی زندہ باد کے نعرے بلند کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.