ETV Bharat / state

ٹرک حادثے کا شکار، متعدد ہلاک - Garlic News

اتر پردیش کے ضلع کنوج میں ایک لہسن سے بھرے ٹرک کے پلٹ جانے کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے۔

ٹرک حادثے کا شکار، متعدد ہلاک
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 8:13 PM IST

ضلع کنوج کے قصبہ سرائے پریاگ میں قومی شاہراہ 91 کے قریب ایک ٹرک ہلاک شدہ شخص سونے لال کے مکان میں داخل ہو کر پلٹ گیا۔ جس کی وجہ سے رات میں سو رہے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ اور تین شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

ٹرک حادثے کا شکار، متعدد ہلاک

حادثے میں زخمی ہوئے افراد کو ضلع میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت اچھی بتائی جا رہی ہے۔

ہلاک شدگان میں سونے لال، ان کی اہلیہ، دس برس کا ساحل اور آٹھ برس کا ہگوا شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت لوگ گھر کے باہر سٹرک کے کنارے سو رہے تھے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے کرین کی مدد سے ٹرک کی زد میں آئے لوگوں کو باہر نکالا اور گھر اور سٹر پر پھیلے لہسن کو صاف کرنے کا کام کیا۔
ایک ہی خاندان کے چار افراد کے ہلاک ہو جانے کی وجہ سے علاقے میں رنج و غم کا ماحول ہے۔

Intro:ट्रक अनियंत्रित होकर सड़क किनारे एक घर मे घुसकर पलटा, दबने से एक ही परिवार के चार लोगों की मौत
---------------------------------------------------
यूपी के कन्नौज जिले में देर रात सामान से लदा ट्रक अनियंत्रित होकर सड़क किनारे एक घर मे घुसकर पलट गया। घर के बाहर सो रहे एक ही परिवार के सात लोग दब गए। हादसे में 4 लोगो की मौत हो गयी जबकि 3 लोग गम्भीर रूप से घायल हो गए। घायलों को राजकीय मेडिकल कालेज में भर्ती कराया गया है जहां उनकी हालत स्थिर बताई जा रही है।Body:जनपद कन्नौज की गुरसहायगंज कोतवाली क्षेत्र में क़स्बा सरायप्रयाग के एन एच ९१ कीघटना है यहां पर करीब रात पौने दो बजे लहशुन लदा तेज गति आरहा दस टायरा ट्रक अनियंत्रित होकर जीटी रोड के किनारे मृतक सोने लाल के मकान में घुसकर पलट गया। बताया जा रहा है की हादसे के समय परिवार के सभी सातो सदस्य घर के बाहर ही सो रहे थे जो की ;सभी ट्रक के नीचे दब गए। मिली सूचना पर पहुची गुरसहायगंज कोतवाली पुलिस ने क्रेन की मदद से ट्रक के नीचे दबे लोगो को बाहर निकाला लेकिन तब तक बहुत देर हो चुकी थी और इस हादसे में सोनेलाल व उसकी पत्नी गुड़िया सहित 10 साल के साहिल व 8 साल के हगुवा की मौत हो गयी थी।Conclusion:हादसे के बाद परिजनों का रो रोकर बुरा हाल हो गया उनका कहना था सब घर के बाहर सो रहे थे तभी ट्रक उनपर पलट गया।वही मौके पर पहुँचे सीओ सदर ने घटना स्थल से मलबे को साफ कराकर जीटी रोड पर लगे जाम को खुलवाया।

बाइट - रामू - पड़ोसी
बाइट - श्रीकांत प्रजापति - सीओ सदर
------------------------------------------
कन्नौज से पंकज श्रीवास्तव
0941516869
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.