ETV Bharat / state

ایف آئی آر کاپی کی ہوم ڈلیوری مہم شروع - مظفر نگر کی خبر

مظفر نگر میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گھروں پر ایف آئی آر کی کاپی چسپا کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

مظفر نگر  ایس ایس پی مظفر نگر کی ہوم ڈلیوری شروع

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 1:35 PM IST

اترپردیش کے مظفرنگر میں لاک ڈاؤن کے دوران گھر گھر ایف آئی آر کی کاپی ہوم ڈلیوری کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ لیکن لاک ڈاؤن کی خلاف روزی کرنےو الوں کے کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایف آ ئی آر کی کاپی ان کے گھروں کے دروازے پر چسپا کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔

ایس ایس پی مظفر نگر کی ایف آئی آر کاپی کی ہوم ڈلیوری مہم شروع

پورے ملک میں 21 دن کا لاک ڈاون ہے ۔ لیکن اس لاک ڈاؤن کی کچھ لوگوں کے ذریعہ کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔ یا یوں کہیں کہ پولیس اور لاک ڈاؤن کی خلافوارزی کرنے والوں کے مابین چور سپاہی کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔

ایس ایس پی مظفر نگر نے لاک ڈاؤن کی خلاف وارزی کو روکنے کے لئے ایک مہم شروع کردی ہے۔ مظفر نگر پولیس نے ہوم ڈیلیوری کے ذریعے ڈاؤن کی خلاف وارزی ملزم کے گھر پر ایف آئی آر کی ایک کاپی چسپاں کی جارہی ہے۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ویڈیو فوٹیج کے ذریعہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی جارہی ہے۔

اس سلسلے میں ایس ایس پی ابھیشک یادو نے کہا کہ کچھ لاگ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کررہے ہیں ۔ ہماری طرف سے ایک ہیلپ لائن نمبر 9690112112 جاری کیا گیا ہے۔

مظفر نگر  ایس ایس پی مظفر نگر کی ہوم ڈلیوری شروع
مظفر نگر ایس ایس پی مظفر نگر کی ہوم ڈلیوری شروع

جس پر کوئی بھی شخص ویڈیو یا تصویر بھیج سکتا ہے کہ کون سا شخص اپنے گھروں کے باہر کھڑے ہے ۔ معلومات دینے والے شخص کا نام خفیہ رکھا جائے گا ۔

اس ویڈیو یا تصویر کے ذریعے ، اب ہم ہوم ڈلیوری ایف آئی آر شروع کر رہے ہیں۔ گلیوں اور محلوں میں کھڑے ہونے والوں کے خلاف مقدمہ درج کررہے ہیں۔اور ایف آئی آر کی کاپی ان کے گھر پر چھاپا کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.