ETV Bharat / state

یوگی حکومت لیبرکمیشن تشکیل دے گی - غیر مقیم مزدور

کووڈ 19 'محتاط سے کامیابی' موضوع پر مبنی اس بحث میں وزیراعلی نے کہا ہے کہ کووڈ ۔ 19 کے بحران کے بعد اترپردیش میں اب تک 22 لاکھ سے زیادہ غیر مقیم مزدور مختلف ریاستوں سے لوٹ چکے ہیں۔

یوگی حکومت لیبرکمیشن تشکیل دے گی، 30 لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا

author img

By

Published : May 25, 2020, 4:45 PM IST

اترپردیش کے وزیراعلی یوگ آدتیہ ناتھ نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ کووڈ۔19 کی عالمی وبا کی وجہ سے دیگر ریاستوں سے لوٹنے والے 25 لاکھ سے زیادہ مزدوروں کو سوشل سیکورٹی کے ساتھ روزگار مہیا کرانے کے لئے ریاستی حکومت ایک لیبر کمیشن تشکیل دے گی۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے یہاں پانچ جنیہ اور آرگنائزر کے ذریعہ منعقد ایک ویبنار میں شرکت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔

کووڈ۔19 'محتاط سے کامیابی' موضوع پر مبنی اس بحث میں وزیراعلی نے کہا ہے کہ کووڈ۔19 کے بحران کے بعد اترپردیش میں اب تک 22 لاکھ سے زیادہ غیر مقیم مزدورمختلف ریاستوں سے لوٹ چکے ہیں۔

اگلے سات دنوں میٰں تقریبا وہ لوگ بھی لوٹ جائیں گے جو لوٹنے کا ارادہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ سبھی مزدور اترپردیش کے رہنے والے ہیں ور ان کے مفاد کی فکر کرنا اترپردیش حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ویبنار کا کنڈکٹ پانچ جنیہ کے اڈیٹر ہتیش شنکر نے کیا۔ آرگنائزر کے ایڈیٹر پرفل کیتکر اورپورے ملک کے بیس سے زیادہ سینئر صحافیوں نے اس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.