ETV Bharat / state

بہرائچ: گورنر آنندی بین پٹیل کا صدر تحصیل کا دورہ - آنندی بین پٹیل معزوروں کے بیچ

اپنے دورے کے دوران محترمہ آنندی بین پٹیل صدر تحصیل میں معذوروں کی پریشانیوں کو سنیں گی اور ان کی پریشانیوں کا حل نکالیں گی اور اس تعلق سے حکام کو ہدایات بھی جاری کریں گی۔

مرادآباد: کچھ ہی دیر میں گورنر آنندی بین پٹیل صدر تحصیل پہنچ رہی

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 12:46 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:18 PM IST

ریاست اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل ابھی کچھ ہی دیر میں مرادآباد کے صدر تحصیل پہنچ رہی ہیں۔

وہاں آنندی بین پٹیل معذوروں کی پریشانیوں کو سنیں گی اور ان کی پریشانیوں کو حل کرنے کی کوشش کریں گی۔

مرادآباد: کچھ ہی دیر میں گورنر آنندی بین پٹیل صدر تحصیل پہنچ رہی

پولیس اور ضلع انتظامیہ کے عہدیدار ریاست کے گورنر آنندیبن پٹیل کی آمد کو لے کر مستعد نظر آئے۔

واضح رہے کہ 'گذشتہ ایک ہفتہ سے ان مقامات پر انتظامات کو بہتر بنانے کے لئے کام جاری تھا ۔ اسی کے ساتھ ہی ضلع اسپتال کے ساتھ ساتھ کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز میں بھی انتظامات کیے گئے ہیں۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.