ان کا یہ کہنا ہے کہ ان کے گاؤں میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے۔
رخسار بانو کی ماں نے کہا کہ 'ہمارے گاؤں میں ہندو اور مسلم دونوں ساتھ مل کر رہتے ہیں۔ ہمیں مذہب کے نام پر خود کو الگ الگ نہیں کرنا چاہیں'۔
بانو کے بھائی نے کہا کہ گاؤں والے خوشی خوشی شادی کی دعوت قبول کر رہے ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ہم لوگ اس ردعمل سے بہت خوش ہیں'۔
یہ خاندان دہلی سے 250 کلومیٹر ایک گاؤں چھلوا کا رہنے والا ہے۔