ETV Bharat / state

یوپی اسمبلی انتخابات: پانچویں مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات - یوپی الیکشن میں مسلم نمائندگی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کل 27 فروری کو ہوگی۔ اس مرحلے میں 12 اضلاع کی 61 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

یوپی الیکشن کی پانچویں مرحلے میں پولنگ
یوپی الیکشن کی پانچویں مرحلے میں پولنگ
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 7:02 PM IST

اس مرحلے میں 693 امیدوار میدان میں ہیں جب کہ کئی وزرا سمیت کئی بڑے رہنماؤں کی ساکھ داؤ پر لگی ہے۔

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں پانچویں مرحلے میں 61 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ Muslim Candidates in UP Assembly Polls اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

چوتھے مرحلے میں ٹوٹل 693 امیدوار میدان میں ہیں جس میں 84 مسلم امیدوار ہیں جو کُل امیدواروں کا 12 فیصد ہے۔ اس مرحلے میں 90 خواتین امیدوار ہیں جس میں 9 مسلم خواتین ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 10 فیصد ہے۔

پانچویں مرحلے کی پولنگ میں 19 سیاسی پارٹیوں نے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے جن میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے سب سے زیادہ مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ ایم آئی ایم نے 15 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔

پانچویں مرحلے کی 61 اسمبلی نشستوں میں سے 38 اسمبلی نشستوں پر مسلم امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔ سب سے زیادہ مسلم امیدوار قیصر گنج اسمبلی نشست سے ہیں۔ یہاں سے 6 مسلم امیدوار میدان میں ہیں۔

اس مرحلے میں سب سے عمر دراز امیدوار رام نگر اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار فرید محفوظ قدوائی ہیں، ان کی عمر 75 برس ہے جب کہ سب سے کم عمر امیدوار آزاد امیدوار ثقلین مشتاق ہیں ان کی عمر 26 برس ہے اور وہ مغربی الہ آباد اسمبلی نشست سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اگر ضلع کے لحاظ سے بات کریں تو سب سے زیادہ مسلم امیدوار بہرائچ ضلع سے انتخابی میدان میں ہیں، بہرائچ ضلع سے 19 مسلم امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔

پانچویں مرحلے میں بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار بقا اللہ سب سے امیر مسلم امیدوار ہیں۔

  • کس پارٹی نے کتنے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے
پارٹیامیدواروں کی تعداد
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین 15 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس پارٹی12 امیدوار
بہوجن سماج پارٹی11 امیدوار
سماجوادی پارٹی9 امیدوار
پیس پارٹی4 امیدوار
عام آدمی پارٹی4 امیدوار
جن ادھیکار پارٹی3 امیدوار
آزاد سماج پارٹی2 امیدوار
جن ستا دل لوک تانترک2 امیدوار
اکھل بھارتیہ سوشلسٹ پارٹیایک امیدوار
اپنا دل بلیہاری پارٹیایک امیدوار
اپنا دیش پارٹیایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹیایک امیدوار
لوک دلایک امیدوار
لوک جن شکتی پارٹی(رام ولاس پاسوان)ایک امیدوار
نیشنل ڈیموکریٹک پیپلز فرنٹایک امیدوار
ریپبلکن سیناایک امیدوار
سوشل ڈیموکریٹک پارٹیایک امیدوار
وکاس شیل انسان پارٹیایک امیدوار
آزاد12 امیدوار

کُل تعداد

84 امیدوار

  • ضلعی لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد
ضلعامیدواروں کی تعداد
امیٹھی5 امیدوار
ایودھیا4 امیدوار
بہرائچ19 امیدوار
بارہ بنکی5 امیدوار
چترکوٹایک امیدوار
گونڈا6 امیدوار
کوشامبی5 امیدوار
پرتاپ گڑھ8 امیدوار
پریاگ راج (الہ آباد)15 امیدوار
شروستی6 امیدوار
سُلطان پور10 امیدوار

کُل تعداد

84 امیدوار

  • کس حلقہ اسمبلی میں کتنے مسلم امیدوار
اسمبلی حلقہامیدواروں کی تعداد
الہ آباد (شمال)ایک امیدوار
الہ آباد (جنوب)2 امیدوار
الہ آباد (مغرب)4 امیدوار
بہرائچ3 امیدوار
بارہ بنکیایک امیدوار
بھینگا3 امیدوار
بیکاپورایک امیدوار
چیل3 امیدوار
دریا آبادایک امیدوار
گوراایک امیدوار
گوری گنج3 امیدوار
گونڈا3 امیدوار
اسولی5 امیدوار
قیصر گنج6 امیدوار
کترا بازارایک امیدوار
کنڈا2 امیدوار
کُرسی2 امیدوار
لمبھواایک امیدوار
مانک پورایک امیدوار
متیرا4 امیدوار
مہنونایک امیدوار
میجاایک امیدوار
ننپارہ5 امیدوار
پٹیایک امیدوار
پیاگپورایک امیدوار
پھپھامئوایک امیدوار
پھولپور2 امیدوار
پرتاپ گڑھ2 امیدوار
پرتاپ پور6 امیدوار
رام نگرایک امیدوار
رانی گنجایک امیدوار
رودولی3 امیدوار
صدرایک امیدوار
شروستی3 امیدوار
سراتھو2 امیدوار
سُلطانپور3 امیدوار
تلوئی2 امیدوار
وشوناتھ گنج2 امیدوار

کُل تعداد

84 امیدوار

  • خطہ کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد
خطہامیدواروں کی تعداد
اودھ32 امیدوار
بُندیل کھنڈایک امیدوار
مشرقی اتر پردیش20 امیدوار
شمال مشرقی اتر پردیش31 امیدوار

کُل تعداد

84 امیدوار

  • کس پارٹی نے کتنی خواتین کو ٹکٹ دیا
پارٹیامیدواروں کی تعداد
انڈین نیشنل کانگریس3 امیدوار
سماجوادی پارٹیایک امیدوار
بہوجن سماج پارٹیایک امیدوار
عام آدمی پارٹیایک امیدوار
ایم آئی ایمایک امیدوار
آزاد2 امیدوار

کُل تعداد

9 امیدوار

  • سرفہرست 10 کروڑ پتی مسلم امیدوار
امیدوار کا نامحلقہ اسمبلیپارٹیجائیداد
بقا اللہقیصر گنجبی ایس پی31 کروڑ 51 لاکھ 36 ہزار 123 روپے 31 پیسے
عباس علی زیدیرودولیبی ایس پی17 کروڑ 67 لاکھ 47 ہزار 283 روپے 17 پیسے
روحی ارشد بارہ بنکیکانگریس17 کروڑ 52 لاکھ 52 ہزار 247 روپے 17 پیسے
نگار فاطمہگورابی ایس پی14 کروڑ 98 لاکھ روپے 14 پیسے
قطب الدین خان ڈائمنڈ مہنونکانگریس14 کروڑ 46 لاکھ 17 ہزار 387 روپے 14 پیسے
ماریہ متیراسماجوادی پارٹی13 کروڑ 35 لاکھ 63 ہزار 136 روپے 13 پیسے
یاسر شاہ بہرائچسماجوادی پارٹی13 کروڑ 34 لاکھ 36 ہزار 136 روپے 13 پیسے
انصار احمدپھپھامئوسماجوادی پارٹی7 کروڑ 17 لاکھ 95 ہزار 786 روپے 7 پیسے
کمیل اشرف خانکُرسیایم آئی ایم6 کروڑ 71 لاکھ 37 ہزار 712 روپے 6 پیسے
فیروز خانبیکا پورسماجوادی پارٹی6 کروڑ 60 لاکھ 39 ہزار 409 روپے 6 پیسے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.