اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 933 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 10109 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
آگرہ سے 1069, غازی آباد سے 970, نوئیڈا سے 1762 میرٹھ سے 816 ,کانپور سے 968, سہارنپور سے 363 ,وارانسی سے 365, دارالحکومت لکھنؤ سے 861۔ س کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 809 موت ہوئی۔
آگرہ میں 93، میرٹھ میں 89 ،کانپور شہر میں 59، غازی آباد میں 62، علی گڑھ میں 23، فیروز آباد میں 29 ،مراد آباد میں 27 اور کھنؤ میں 25۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
لکھنؤ میں شروعات میں جہاں 12 ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے تھے، اب بڑھ کر 160 ہو گئے ہیں۔ اس کے باوجود بازار اور دکان میں کافی چہل پہل ہے۔
ایک طرف جہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ مجید بھرتا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب اچھی خبر یہ ہے کہ تقریبا 70 فیصد متاثرین صحت یاب ہو رہے ہیں۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 809 اموات
یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست میں اب تک 28743 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 809 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔