ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 6777 نئے معاملے درج - covid cases update

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 2 لاکھ 66 ہزار 283 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 3920 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 6,777  نئے معاملے درج

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 12:10 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں ریکارڈ 6,777 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 77 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 66 ہزار 283 ہو گئی ہے۔ لکھنؤ میں 32,499، کانپور نگر میں 17,088، پریاگ راج میں 11,594، گورکھپور میں 10,920، وارانسی میں 9,357، غازی آباد میں 9,237، نوئیڈا میں 8,737، مراد آباد میں 5,835، علی گڑھ میں 5,217، میرٹھ میں 5,063، سہارنپور میں 4,802، بارہ بنکی میں 4,235، جونپور میں 3,980، رام پور میں 3,837، آگرہ میں 3,373 معاملے درج کئے گئے ہیں۔

صوبے میں اب تک 2 لاکھ 738 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ لکھنؤ سے 23,520، کانپور سے 12,718، غازی آباد سے 7,840، گورکھپور سے 7,864، نوئیڈا سے 7,261، مراد آباد سے 4,417، جونپور سے 3,453، آگرہ سے 2,595۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3,920 موت ہوئی۔ کانپور شہر میں 481، لکھنؤ میں 437، وارانسی میں 183، پریاگ راج میں 180، گورکھپور میں 154، میرٹھ میں 148، بریلی میں 124، آگرہ میں 110، مراد آباد میں 109۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 61,625 ہیں، لکھنؤ میں 8,542، کانپور میں 3,889، پریاگ راج میں 3,480، وارانسی میں 2,014، بریلی میں 1,600۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.