ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، لکھنؤ میں حالات تشویش ناک

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 1924 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 46 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، لکھنؤ میں حالات تشویش ناک
اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، لکھنؤ میں حالات تشویش ناک
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 1:44 PM IST

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 51223 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1192 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ سے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے 'ڈور ٹو ڈور سروے' کرنے کی ہدایت دی۔

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، لکھنؤ میں حالات تشویش ناک
اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، لکھنؤ میں حالات تشویش ناک

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ لکھنؤ ضلع انتظامیہ سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ شہر میں 'ڈور ٹو ڈور سرویے' کریں تاکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کیا جا سکے۔ یہی وجہ ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ کے چار تھانہ علاقوں میں 24 جولائی تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

لکھنؤ میں 4284، نوئیڈا میں 4262، غازی آباد میں 4155، کانپور نگر میں 2613، میرٹھ میں 1862، آگرہ میں 1505، وارانسی میں 1457، بلند شہر میں 1072، مراد آباد میں 962، علی گڑھ میں 961، جونپور میں 941، فیروزآباد میں 601، سہارنپور میں 643، بستی میں 564، رام پور میں 571، بارہ بنکی میں 732 اور امیٹھی میں 341 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

صوبے میں اب تک 30831 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

نوئیڈا سے 3200، غازی آباد سے 2679 ،لکھنؤ سے 1520، کانپور سے 1367، میرٹھ سے 1328، آگرہ سے 1247، سہارنپور سے 500۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1192 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 130، آگرہ میں 96، میرٹھ میں 96، غازی آباد میں 63، لکھنؤ میں 52، فیروز آباد میں 37، مراد آباد میں 40 اور علی گڑھ میں 25۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

یوگی حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود نہ دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کی روک تھام ہو پا رہی ہے اور نہ ہی صوبے میں۔ لکھنؤ میں آج سب سے زیادہ 282 کورونا پازیٹیو مریض سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.