ETV Bharat / state

CM Yogi AdityaNath وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آئی ٹی ایم ایس کنٹرول روم کا معائنہ کیا - ویڈیو مینجمنٹ سسٹم

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نوئیڈا کے سیکٹر 94 میں قائم intelligent traffic management system (ITMS)کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ITMS میں موجود افسران اورملازمین سے بات چیت بھی کی۔

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آئی ٹی ایم ایس کنٹرول روم کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 12:24 PM IST

نوئیڈا:اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے ویڈیو مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نگرانی کے بارے میں معلومات لی۔ اس نیٹ ورک میں کل 155 کلومیٹر طویل فائبر نیٹ ورک بنایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ وزیر اعلیٰ نے چالان وغیرہ کے بارے میں بھی دریافت کی۔UP CM Yogi AdityaNath Inspected The ITMS Control Room In Noida

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آئی ٹی ایم ایس کنٹرول روم کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے معائنہ کے دوران سینئر منیجر ایس پی سنگھ نے انہیں آئی ٹی ایم ایس کے بارے میں جانکاری دی۔اس کے بعد کمانڈ کنٹرول روم میں آئی سی سی سی انٹیگریٹڈ کمانڈ کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ یہ کنٹرول روم دوسری منزل پر بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو ڈور ٹو ڈور کلیکشن، مکینیکل سوائپنگ اور مینوئل سوائپنگ وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل ہوئیں۔

وزیر اعلیٰ نے آئی ایس ٹی ایم ایس کنٹرول روم سے مانیٹرنگ کس طرح کی جاتی ہے اس بارے میں معلومات کا جائزہ لیا۔اس کے ذریعہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ضلع کی سڑکوں پر جرائم اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی وغیرہ کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے آن لائن چالان کاٹے جاتے ہیں۔اس دفتر سے سڑک پر ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Case وارانسی ضلع جج کورٹ کا فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ، مسلم پرسنل لا بورڈ

بعد ازاں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کمانڈ کنٹرول آفس سے( جی بی یو )گوتم بدھ یونیورسٹی کے لیے روانہ ہوئے۔ان کے ساتھ اتر پردیش کے صنعتی وزیر نند گوپال نندی، گوتم بدھ نگر کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیش شرما، راجیہ سبھا کے رکن اسمبلی سریندر سنگھ نگر، نوئیڈا کے ایم ایل اے پنکج سنگھ، دادری کے ایم ایل اے تیج پال ناگر، جیور کے ایم ایل اے ٹھاکر دھریندر سنگھ، پولیس کمشنر آلوک سنگھ، میرٹھ کے ایم ایل اے ، ڈویژنل کمشنر اور گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کے سی ای او سریندر سنگھ اور ضلع مجسٹریٹ سوہاس ایل وائی موجود ہیں۔The Chief Minister inspected the ITMS control room

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.