ETV Bharat / state

UP BJP VP Pankaj Singh Tests Positive for Covid: اترپردیش بی جے پی کے نائب صدر کورونا سے متاثر - نوئیڈا رکن اسمبلی کورونا مثبت

اترپردیش بی جے پی کے نائب صدر اور نوئیڈا کے رکن اسمبلی پنکج سنگھ کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ Noida MLA Pankaj Singh Corona Positive

Pankaj Singh Corona Positive
Pankaj Singh Corona Positive
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 9:45 AM IST

اترپردیش بی جے پی کے ریاستی نائب صدر پنکج سنگھ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کی جانکاری انہوں نے خود سوشل میڈیا پر دی ہے۔ UP BJP Vice President Corona Positive

پنکج سنگھ نے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ میرے رابطے میں آئے ہیں، وہ خود کو آئسولیٹ کر کے کورونا ٹیسٹ کرائیں۔ پنکج سنگھ نوئیڈا سے رکن اسمبلی ہیں اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیٹے ہیں۔ ہفتہ کو ہی بی جے پی نے انہیں دوبارہ نوئیڈا سے امیدوار منتخب کیا ہے۔ Pankaj Singh son of Defense Minister Rajnath Singh

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Cm Test Corona Positive :کرناٹک کے وزیراعلی کورونا سے متاثر

ٹکٹ کے فائنل ہونے کے بعد کافی صحافی بھی ان کی رہائش گاہ پر پہنچے، ایسے میں صحافیوں کو بھی کووڈ کا خطرہ بنا ہوا ہے۔

UP BJP VP Pankaj Singh Tests Positive for Covid

: اترپردیش بی جے پی کے نائب صدر کورونا سے متاثر

اترپردیش بی جے پی کے ریاستی نائب صدر پنکج سنگھ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کی جانکاری انہوں نے خود سوشل میڈیا پر دی ہے۔ UP BJP Vice President Corona Positive

پنکج سنگھ نے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ میرے رابطے میں آئے ہیں، وہ خود کو آئسولیٹ کر کے کورونا ٹیسٹ کرائیں۔ پنکج سنگھ نوئیڈا سے رکن اسمبلی ہیں اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیٹے ہیں۔ ہفتہ کو ہی بی جے پی نے انہیں دوبارہ نوئیڈا سے امیدوار منتخب کیا ہے۔ Pankaj Singh son of Defense Minister Rajnath Singh

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Cm Test Corona Positive :کرناٹک کے وزیراعلی کورونا سے متاثر

ٹکٹ کے فائنل ہونے کے بعد کافی صحافی بھی ان کی رہائش گاہ پر پہنچے، ایسے میں صحافیوں کو بھی کووڈ کا خطرہ بنا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.