ETV Bharat / state

SP Leaders Join Congress in Moradabad: ایس پی رہنما ٹکٹ نہ ملنے پر کانگریس میں شامل، اکھیلیش پر لگائے مختلف الزامات - حاجی اکرم قریشی کا اکھلیش پر الزام

اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، اس دوران جوڑ توڑ اور الزام تراشی کی سیاست عروج پر ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سابق رہنما نے اکھلیش یادو پر مسلم قیادت کو ختم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریش سے انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ Samajwadi Party Leaders Join Congress

سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی کانگریس میں شامل ؟
author img

By

Published : Jan 29, 2022, 4:27 PM IST

مرادآباد: اتر پردیش اسمبلی انتخابات Up Assembly Election کی تاریخوں کے اعلان ہوتے ہی ریاست کی سیاست میں افراتفری کا ماحول ہے۔ اسی درمیان مرادآباد کی گلیاروں میں سیاسی پاڑہ گرم ہے۔ مرادآباد اسمبلی حلقہ نمبر 27 کے موجودہ رکن اسمبلی و سماج وادی پارٹی رہنما حاجی اکرم قریشی کا ٹکٹ کٹنے جانے سے ناراض سماج وادی رہنما اب کانگریش میں شامل ہوگئے ہیں۔ Samajwadi Party Leaders Join Congress

ویڈیو

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سابق سماج وادی پارٹی رہنما حاجی اکرم قریشی نے اکھلیش یادو پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ' اکھلیش یادو مسلم قیادت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ وہ ایسے مسلم رہنماؤں کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھارہے ہیں جو مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہیں مسلمانوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ' انہوں نے سماج وادی پارٹی کو سینچا ہے تقریبا 28 برس تک پارٹی کی خدمت کرنے والے رہنماؤں کو نظر انداز کرکے اکھلیش یادو نے ٹکٹ کا سودا کیا۔ اور ایک میٹ کے کاروباری حاجی ناصر قریشی کو دیا ہے۔'

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے کہا کہ' وہ سیاست کو بھی عبادت کی طرح سمجھ تے ہیں اور عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ اب کانگریس پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔' Samajwadi Party Leader Haji Akram Qureshi Join Congress

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.