ETV Bharat / state

علی گڑھ کورونا وائرس سے 68 سالہ شخص کی موت

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ تھانہ گاندھی پارک کے علاقے ماموں بھانجہ کے رہائشی ایک شخص 68 سالہ کی آج کورونا وائرس سے موت ہوگئی۔ اب تک علیگڑھ میں کل 6 اموات ہوئی۔

علی گڑھ کورونا وائرس سے 68 سالہ شخص کی موت
علی گڑھ کورونا وائرس سے 68 سالہ شخص کی موت
author img

By

Published : May 14, 2020, 8:11 PM IST

کورونا وائرس کا قہر ضلع علی گڑھ میں بھی دیکھنے لگا ہے دن بدن مسلسل کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دو روز قبل دو اور آج ایک شخص کی موت ہوئی۔

علی گڑھ کے علاقے ماموں بھانجے کا رہائشی ایک کاروباری جس کو دو روز قبل کورونا وائرس مثبت پایا گیا اور علاج کے لئے اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کرایا۔ 68 سالہ شخص کے آج جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں موت ہوگئی جس کے بعد علیگڑھ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد پہنچی 6 جس میں دو خواتین بھی شامل۔

کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں بڑھتے اضافے پر قابو پانے کے لیے علیگڑھ انتظامیہ نے دو روز قبل سے ہی تین تھانے (کوتوالی، دہلی گیٹ اور ساسنی گیٹ) کے علاقوں میں
اگلے ایک ہفتے کے لیے مکمل طور سے لاک ڈاؤن نافذ کیا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.