ETV Bharat / state

بارش اور طوفان کے سبب کاشتکاروں کو نقصان - unseasonal rainfall and hailstorm damage mangoes in moradabad

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں بے موسم بارش اور طوفان کی وجہ سے آم کی فصل کو زبردست نقصان ہوا ہے۔

بارش اور طوفان کے سبب کاشتکاروں کو نقصان

author img

By

Published : May 10, 2020, 6:26 PM IST

اس علاقے میں عام کی فصل اچھی آئی تھی، یہاں 15 سے 20 دنوں بازار میں آنے والے تھے۔

بارش اور طوفان کے سبب کاشتکاروں کو نقصان

کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ آم کی فصل کے مطابق یہ گذشتہ برس کے مقابلے میں بہتر آئی تھی۔ اب ان کی فصل پر قدرت کی تباہی ہوگئی ہے۔

اترپردیش کے موراد آباد کنڈرک علاقے میں آم کی فصل سب سے زیادہ ہے ۔اچانک دن میں ایک بجے آسمان سیاہ ہونا شروع ہوا اور طوفان کی وجہ سے آم کے کئی درخت زمین پر گر پڑے۔

کاشت اس بے حد مایوس ہوگئے ہیں کہ اب جب فص پکنے اور بازار میں جانے کا موسم آیا تو ان کی فصل تباہ ہوگئی ہے۔

آم کی فصل عام طور پر سال میں ایک بار آتی ہے۔ اس لیے بھی کسان کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.