یہ حکم جسٹس وکاس کنور سریواستو کے سنگل ممبر بینچ نے دیا ہے۔ درخواست گزار کے خلاف اناؤ کوتوالی میں آئی پی سی کی دفعہ 420، 467، 468، 471 اور 120 بی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
جس میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ 'انہوں نے قتل کی کوشش کے ایک کیس میں اناؤ کی عدالت کی جعلی آرڈر کاپی بنائی ہے۔