ETV Bharat / state

اناؤ واقعہ: اکھلیش کا اسمبلی کے سامنے احتجاج - اکھلیش یادو دھرنے پر بیٹھے

اترپردیش کے ضلع اناؤ میں جنسی زیادتی کی متاثرہ کو ملزمین کے ذریعہ زندہ جلانے کی کوشش اور علاج کے دوران متاثرہ کے دم توڑنے کے بعد اپوزیشن ریاستی حکومت پر سخت نکتہ چینی کررہے ہیں۔

اناؤ واقعہ: اکھلیش کا اسمبلی کے سامنے دھرنا

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 1:44 PM IST

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے متاثرہ کی روح کی تسکین کے لئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی اور اسمبلی کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے۔

اناؤ واقعہ: اکھلیش کا اسمبلی کے سامنے احتجاج

ان کے ساتھ ایس پی کے ریاستی صدر نریش اتم اور سابق وزیر راجیندر چودھری بھی موجود ہیں۔

وہیں دوسری جانب دو دن کے اترپردیش کے دورے پر آئیں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اناؤ روانہ پہنچ گئی ہیں محترمہ واڈرا متأثرہ کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گی۔ دہلی سے متاثرہ کی لاش شام آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے اناؤ لائی جائےگی۔

دھرنے پر بیٹھے اکھلیش یادو نے کہا کہ ریاست میں روز کہیں نہ کہیں خواتین کے ساتھ کچھ غلط ہورہا ہے اور ریاستی حکومت اسے روک پانے میں ناکام ہیںْ

اترپردیش میں نظم ونسق کی حالت کافی خراب ہے۔

کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ خواتین بیدار ہوں اور اپنے حقوق کے لئے آگے آئیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.