ETV Bharat / state

بجنور: نہر میں ملی لاش - اترپردیش نیوز

بجنور میں نامعلوم افراد کی لاش نہر میں تیرتی ملی ہے۔ علاقے کے لوگوں کی اطلاع پر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔ ساتھ ہی لاش کی شناخت کرنے میں پولیس لگ گئی ہے۔

unknown person got dead body in bijnor
نہر میں ملی لاش
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 4:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ چاندپور کے جلیل پور نہر میں ایک نامعلوم نوجوان شخص کی لاش ملی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔

ساتھ ہی چاند پور کوتوال کرشنا مراری دوہرے کا کہنا ہے کہ، 'نہر میں ملی لاش چار۔ پانچ دن پرانی ہے۔ ساتھ ہی لاش کی پولیس شناخت میں لگ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

کانپور:انعامی بدمعاش کی خودسپردگی

پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ بھی کر دیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.