ETV Bharat / state

مرکزی وزیر کی مظفرنگرکورٹ میں پیشی - مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجیو بالیان

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کورٹ میں مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجیو بالیان نے سنہ 2013 کے فساد کے ایک معاملے میں عدالت میں پیش ہوئے۔

union-minister-dr-sanjeev-balyan-appears-in-muzaffarnagar-court
مرکزی وزیر کی مظفرنگرکورٹ میں پیشی
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 11:27 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:40 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں فساد 2013 کے معاملے میں ، مرکزی وزیر اور مظفر نگر کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سنجیو بالیان اور بی جے پی کے متعدد رہنما کورٹ میں پیش ہوئے۔

مرکزی وزیر کی مظفرنگرکورٹ میں پیشی

31 اگست 2013 کو مظفر نگار کے، تھانہ سکھیڈا کے علاقے نگلا منڈور میں پنچایت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیز تقریر کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔

موجودہ اترپردیش حکومت میں مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجیو بالیان سمیت 14 افراد عدالت میں زیر سماعت ہیں ۔

آج جج کے نہ ہونے کی وجہ سے اگلی تاریخ نافذ کردی گئی ہے۔

سخت سکیورٹی کے درمیان مرکزی وزیر عدالت کے احاطے میں داخل ہوئے تھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.