ETV Bharat / state

کانوڑیوں کی حفاظت کے لیے انتظامیہ متحرک - یاترا

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے علاقہ نوئیڈا میں لگے کانوڑیوں کے پنڈال کا دورہ پولیس اہلکار نے کیا ہے۔

کانوڑیوں کی حفاظت کے لیے انتظامیہ متحرک
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 10:46 PM IST

کانوڑیوں کی سیکورٹی اوربہترین سہولیات فراہم کرنے اور ان کو کسی طرح کی مشکلات کاسامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے ضلع گوتم بدھ نگر کے سینئر پولس افسران راتوں کو جاگ کر کانوڑیوں کی خیریت دریافت کرتے نظر آرہے ہیں۔

نوئڈا و دیگرعلاقےکانوڑیوں کی بڑی تعداد کی گزر گاہ ہے۔

اس کے علاوہ اس ضلع میں جگہ جگہ کانوڑیوں کے لئے قیام اورطعام کاانتظام بھی ہے۔

وہیں سرکار کا بھی فرمان ہے کہ کانوڑیوں کو کسی بھی طرح کی کوئی مشکلات ،دشواری یا مصائب کا سامنا نہیں ہونا چاہئے اوریہ سرکا ر کی منشا کی ترجیحات میں شامل ہے۔

پندرہ دنوں تک چلنے والے اس یاترا نے پولس اورانتظامیہ انتظامیہ متحرک ہیں۔

انتظامیہ کسی بھی انہونی نہ ہونے کے لئے الرٹ ہے۔تبھی تونوئڈا کے سینئرپولس افسران راتوں کو جاگ کران کانوڑیوں کے پنڈالوں میں جاجاکرخیریت دریافت کرتے ہیں۔

علاقہ کے سی او یعنی پولس سرکل آفیسر سویتھبا پانڈے نے دیر رات سونے کے دوران مختلف پنڈالوںکا دورہ کیا اورحال چال دریافت کی۔

Intro:KawarBody:راتوںکو کانوڑیوںکے پنڈالوں کا دورہ
اتر پردیش کی یوگی حکومت کی اہم ترجیحات میںشامل کانوڑیوںکی سیکورٹی اوربہترین سہولیات فراہم کرنے اوران کو کسی طرح کی مشکلات کاسامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے ضلع گوتم بدھ نگر کے سینئر پولس افسران راتوںکو جاگ کرکانوڑیوں کی خیریت دریافت کرتے نظر آرہے ہیں۔
نوئیڈا :
اترپردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع کے نوئڈا و دیگرعلاقےکانوڑیوں کی بڑی تعداد کی گزر گاہ ہے۔اس کے علاوہ اس ضلع میں جگہ جگہ کانوڑیوں کے لئے قیام اورطعام کاانتظام بھی ہے ۔وہیں سرکار کا بھی فرمان ہے کہ کانوڑیوں کو کسی بھی طرح کی کوئی مشکلات ،دشواری یا مصائب کا سامنا نہیں ہونا چاہئے اوریہ سرکا ر کی منشا کی ترجیحات میں شامل ہے ۔15دنوں تک چلنے والے اس یاترا نے پولس اورانتظامیہ کی نیندیں بھی اڑا رکھی ہیں۔انتظامیہ کسی بھی انہونی نہ ہونے کے لئے الرٹ ہے ۔تبھی تونوئڈا کے سینئرپولس افسران راتوں کو جاگ کران کانوڑیوں کے پنڈالوں میں جاجاکرخیریت دریافت کرتے ہیں۔علاقہ کے سی او یعنی پولس سرکل آفیسر سویتھبا پانڈے نے دیر رات سونے کے دوران مختلف پنڈالوںکا دورہ کیا اورحال چال دریافت کی ۔Conclusion:Kawar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.